ہمیں اپنی ایٹمی قوت کا فایدہ اٹھاتے ہوے اب ایک مضبوط قوم بننے کی ضرورت ہے اقتصادی ترقی اور سزا و جزا کا قیام ایک عرصہ سے جاری مہم جس میں ملک و قوم کو تباہ کرنے کی گھناؤنی سازشیں ہوئیں اور جاری بھی ہیں کا خاتمہ اور آنے والی نسلوں کے لیے مضبوط و خوبصورت وطن پاکستان
یوم تکبیر کے بجائے یوم قدیر منایا جائے تاکہ دنیا دیکھے کہ ہم اپنے ہیروز کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
پاکستان ہمارا ملک ہے ۔ انشاءاللہ ہم اس اس کے لیے ہر قربانی دیں گے۔ قوم پہ مسلط ان نام نہاد محب وطنوں نے میرا ووٹ چوری کر کے شیر کو جتوانے کی کوشش کی ۔ انہوں نے بنگلہ دیش میں بھی یہی کام کیا تھا۔ مجھے ان پہ بہت غصہ ہے۔
کیا فائدہ ڈے منانے کا؟ ژندہ کی قدر کی نہی کئی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit