پیزا کھانے کے لیے گیا

in hive-104522 •  last year 

سب دوستوں السلام علیکم اج شام کے بعد جب میں گھر واپس ایا اور وضو کر کے نماز مغرب ادا کر رہا تھا تو میرے موبائل پر گھنٹی بجی جب میں نے نماز ادا کر کے دیکھا تو میرے ایک دوست کی کال تھی میں نے اس کو واپسی کال کی تو اس نے مجھے رات کے کھانے کے بارے میں پوچھا تو میں نے کہا کہ ابھی میں نماز پڑھ کے کھانا کھاؤں گا تو اس نے مجھے میاں والی میں پیزا کھلانے کے لیے دعوت دی میں نے اسے تھوڑی دیر کے بعد بتانے کا کہا جب میں نے امی سے پوچھا تو امی نے جانے کی اجازت ایک شرط پر دے دی کہ جلدی گھر واپس ا جانا تو میں نے دوست کو واپسی کال کی اور اس کے ساتھ جانے کے لیے بتایا پھر 15 سے 20 منٹ کے بعد میرے دروازے پر دستک ہوئی جب میں نے باہر جا کر دیکھا تو میرا دوست ایا ہوا تھا میں امی کو بتا کر دوست کے ساتھ چلا گیا ہم نے راستے میں روکھڑی موڑ پر موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوایا اور پھر میاں والی لاسانی پیزا ہاؤس پر پہنچےمیں دیکھ کر حیران ہو گیا کہ لاسانی پیزا ہاؤس کے باہر موٹر سائیکلوں کی کھڑا کرنے کی جگہ بھی نہیں تھی پھر ایک سیکوٹی گارڈ نے ہمیں کار والی سائیڈ پر موٹر سائیکل پارک کرنے کے لیے کہا ہم نے موٹر سائیکل پارک کیا اور پھر لاسانی پیزا ہاؤس کے اندر چلے گئے اندر بھی بہت زیادہ رش تھا مگر جب ہم اندر پہنچے تو کچھ لڑکے پیزا کھا کر اٹھ رہے تھے ہم ان ہی کی میز پر جا کر بیٹھ گئے کچھ دیر کے بعد ویٹر ایا جس کو ہم نے ایک میڈیم سائز کے پیزے کا ارڈر کیا اور ساتھ میں ایک پیپسی کی بوتل بھی کہی پیزے کے انے تک میں نے دوست کے ساتھ کافی گپ شپ لگائی پھر تقریبا 15 سے 20 منٹ کے بعد ہمارا پیزا میز پر تھا ہم نے پیزا کھایا جو کہ بہت ہی مزیدار تھا پھر ویٹر ہمارا بل لے کر ایا اور ہم ابھی بیٹھے ہوئے تھے تو ویٹر نے ہمیں میز خالی کرنے کے لیے کہا ہم نے بل ادا کیا اور پھر میز خالی کر کے باہر اگئے ہم نے اپنا موٹر سائیکل پارک میں سے نکالا
IMG20230831200313.jpg

IMG20230831193500.jpg

IMG20230831193439.jpg

IMG20230831193357.jpg

IMG20230831193348.jpg

IMG20230831191414.jpg

IMG20230831191128.jpg
اور سیدھے گھر کی راہ لی دوست نے مجھے میرے گھر پر چھوڑا اور وہ اپنے گھر چلا گیا جب گھر ا کر میں نے ٹائم دیکھا تو اس وقت نو بج کر 40 منٹ تھے میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کر کے اپ کے ساتھ ڈائری شیئر کرنے کے لیے لکھنے لگا میں نے پیزا کی کچھ فوٹوگرافی بھی تھی جو اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بھائی آپ نے پیزا کی تصاویر جو بنائی ہیں وہ بہت پیاری بنی ہیں۔پیزا پر چیز بہت زیادہ لگی ہوئی ہے۔ پیزا مارٹ کی خوبصورتی روشنی کی وجہ سے اور بھی پیاری لگ رہی ہیں۔اللہ آپ سب دوستو کو خوش رکھے۔یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اپنی والدہ سے اجازت لے کر پیزا کھانے گئے۔

پیزا تو کمال کا لگ رہا۔میرے تومنہ میں پانی آ گیا ہے۔

اللہ پاک اپ کو ہمیشہ دوستوں میں اتفاق دے پیزا بہت ہی کمال کا ہے

Loading...