اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اپ سب کو اج جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو اللہ پاک اس نیک دین کے صدقے ہماری تمام جائز خواہشات پوری عطا فرمائے اور ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا کرے امین اج سویرے فجر کی نماز ادا کر کے میں نے سورۃ یسین کی تلاوت کی اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا جب گھاس کاٹ کر گھر واپس ائے تو مجھے بہت ہی زیادہ پسینہ ہوا میں نے تھوڑی دیر پنکھے کہنے کی بیٹھ کر پانی پیا اور پھر واش روم میں جا کر نہاک کر کپڑے تبدیل کیے اج جمعہ کی وجہ سے ارہے کی چھٹی تھی تو میں پراپرٹی کے افس نے چلا گیا جہاں پر ہمارے ایک زمین کا سودا تھا ہم نے جب زمین والے ائے تو ان کے ساتھ سودا فائنل کیا اور پھر دعا خیر کی اور مٹھائی کھائی اور ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوا کر بھی پھر ہم نے چھ بجے شام کو زمین کی پیمائش کرنے کا ٹائم فائنل کیا اور میں گھر اگیا گھر ا کر میں نے روٹی کھائی اور پھر فیس بک موبائل پر دیکھنے لگا ایک بجے نہاد ہو کر میں نے جمعہ کی نماز کی تیاری کی اور پھر جا کر مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی پھر گھر ایا تو تھوڑی دیر کے لیے اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا پانچ بجے اٹھ کر میں نے عصر کی نماز ادا کی اور پھر پراپرٹی کے افس میں چلا گیا جہاں سے میں نے پیمائش والا فٹا لیا اور زمین فرمائش کرنے کے لیے چلا گیا جب میں وہاں پر پہنچا تو زمین کے مالک اور خریدار پہلے سے ہی وہاں موجود تھے
زمین کے مالک نے خریدار کو زمین پیمائش کر کے دی اور نشانات لگائے اس کام کو ختم کرتے وقت مغرب کی اذان ہو رہی پھر میں انہیں واپسی پر خواجہ اباد مسجد میں وضو کر کے نماز مغرب ادا کی گھر ایا تو گھر والے رات کا کھانا کھا رہے تھے میں بھی ان کے ساتھ کھانا کھانے کے لیے بیٹھ گیا اور پھر میں نے اج کی ڈیری لکھی
No pude entender cuál es el propósito de medir la tierra. Es un terreno muy grande, ¿vas a vender el terreno o quieres construir la casa en él? Hay muchos expertos en la publicación que están haciendo trabajos.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit