میرا بچپن کے دن ۔۔اور بچوں کی تصاویر

in hive-104522 •  last year 

خوبصورت بچوں کی شرارت بھری تصاویر جو بچوں کی معصومیت کو اجاگر کررہی ہیں۔ کہا جاتا ہے بچے من کے سچے اور بچے فرشتوں کی طرح ہوتے ہیں۔ جب لڑکیاں بچپن کی عمر میں ہوتی ہیں تو وہ اپنی سہلیوں کے ساتھ گڈی پٹلولے کھیلتی ہیں۔ میری بہت اچھی سہیلی صغرا تھی ہم گڈی پٹلولے کھیلتی تھی۔ صغرا کی امی کپڑے سلائی کرتی تھی جب بھی کوئی کپڑابچتا تو ہم اس کے حصوں چھوٹی گڈیاں بناتی تھی اور سارا دن ہم ان گڈی گڈوں کے ساتھ رہتی تھیں۔

بچپن کی تصاویر کو دیکھ کر مجھے اپنا بچپن یاد آگیاہے۔ایک دن صغرا کے بھائی نے ہماری ساری گڈیاں چوری کر لی اور ہم دونوں بہت اداس ہوگئی تھیں۔ آج جب بچوں کو دیکھتی ہوں تو مجھے اپنا بچپن یاد آ جاتا ہے۔ بچپن بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے۔ بچپن میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی ہے ۔
FB_IMG_1688057484358.jpg

کتنی معصوم سی مسکراہٹ ہے بچی کی اور کتنے پیارےکپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ بچپن کی ساری خوشیاں انہی مسکراہٹوں میں موجود ہیں۔ امی ابو ہماری فکر کرتے تھے اب ماں بن گئی تو بچوں کی فکر اپنی فکر تو بھول ہی جاتا ہے۔ اب تو صرف بچوں کی فکر کہ جلدی سے بڑے ہوجاہیں ۔بہت ہی معصوم دن تھے۔

FB_IMG_1688028769229.jpg

بھائی جب اپنی بہن کے ساتھ جھگڑتے تھے تو سب گھر والے لڑکیوں کی حمایت کرتے تھے۔ میرا بھائی تو مجھ سے بہت پیار کرتا تھا۔ مجھے بھی اپنے بھائی سے بہت پیار ہے۔

FB_IMG_1688025475737.jpg

گاڑھے کی مٹی میں سب بچے خود کو بارش کے دن کیچڑ مل لیتے تھے۔کیچڑ سے کپڑے منہ سب جسم مٹی کیچڑ کیچڑ ہوجاتا تھا۔ اب ماں بن گئی ہوں اور میرے بچے بھی اسی بچپن سے گزر رہے ہیں۔آج بچپن یاد یہ تصاویر دیکھ کر

FB_IMG_1688025008816.jpg

بہت پیارا بچہ ہے۔ کتنا معصوم جب بڑا ہوگا تو اپنا بچپن میری طرح یاد کرے گا۔

FB_IMG_1688025004154.jpg

FB_IMG_1688025006284.jpg

FB_IMG_1688025001744.jpg

FB_IMG_1688024999240.jpg

FB_IMG_1688025481514.jpg

بچپن تو ہوتا ہی انمول ہے۔کاش میں اپنا بچپن محفوظ کر لیتی اپنا بچپن کا وقت روک لیتی لیکن بچپن گزر گیا اب یہ بھی گزر ہی جائے گا۔

ہم اپنے زندگی کے ہر وقت کی قدر کرین تاکہ ہمیں احساس ہو کہ بچپن سے اب تک کتنی مشکلات گزری ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

چھوٹے بچوں کی تصاویر بہت پیاری بنائی ہیں۔بہت پیاری کے لمحے ہیں۔ما شاء اللہ

ارم تم بھی خوش رہو بچپن کہ لمحے۔شکریہ

beautiful photographeis, and you shared your text very nicely, thank you so much for sharing your thoughts with us
your post has been selected for booming reward

اللہ آپکو خوش رکھے۔آپ نے بومنگ کے لیے پوسٹ چنی ہے۔

ap nay achi post lakhi hai

Marbani tarif ka lia shukriya

cute baby boy , mashah Allah

Shukriya

Loading...