گھر میرا خوبصورت گھر..میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

....

"اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان "اللّــہ الرحمن الرحیم الغفور الشکور الودود القدوس یا الرحم الراحمین" یا ذوالجلال والاکرام_

ہماری بے بسی میں مانگی ہوئی تمام جائز دعاؤں کو اپنى تمام آعلئ صفات کے صدقے بطفیل" حضرت محمد مصطفی صلى اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم" ہمارے حق میں قبول و مقبول فرما دے
آمین یارب العالمین 💖

یہ میرے پیارے کزن ہیں، وہ پیزا ہوٹل میں لطف اندوز ہو رہے ہیں، مجھے ان کی یہ تصاویر پسند ہیں۔

image.png

اب آئیے میری اس دن کی ڈائری پڑھیں

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں آپ سب آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی اور گرمی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے میں آج صبح 8بجے اوٹھی اور منہ ہاتھ دھویا ناشتہ کیا آج میری طبیعت ٹھیک نی تھی اس لیے لیٹ اوٹھی اور پھر میں اور میرے بھائی نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے اور پھر میں نے جھاڑو لگایا اور کمروں کی صفائیاں کی اور پھر بھائی کے ساتھ بیٹھی رہی اس جس چیھڑتی رہی ہے مجھے تنگ کرتا ہے آج میں اس کو کرتی رہی اور اور ہنسی مذاق کرتی رہی میری آنٹی اور میں پھر سٹمیٹ کے بارے میں بات کی اور پھر امی نے کہا کے سالن بناؤ میں نے سالن بنایا اور پھر میری امی نے روٹیاں پکائی آج تندور جلایا اس پر امی نے روٹی پکائی بہت اچھی لگتی ہے تندور کی روٹیاں مزے کی ہوتی ہیں اور پھر میں نے کچھ تصویریں بنائی جو آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی پھر میں نے برتن وغیرہ جوڑ کر رکھے سب کھانے کے لیے بیٹھ گئے کھانا کھایا اور پھر میں کچھ دیر ڈرامہ دیکھتی رہی اور پھر سو جاؤ گی چار بجے اوٹھو گی اس لیے سوچا پوسٹ لکھ لون پھر سکون سے نیند آئے گی ⁦☺️⁩اور پوسٹ لکھ لگ گئ اب امید ہے کہ میری پوسٹ پسند آئے گی آپ سب کو اگر پسند آئے تو کمنٹ میں بتا دیجیے گا

image.png

image.png

اور پھر کچھ دیر بعد عصر کی نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا پھر بارش آنے لگ گئ پھر بچوں کو چھٹی دے دی اور میں پوسٹ لکھنے لگ گئ پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللّٰہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

مجھے تندور کی روٹی بہت پسند ہے۔ یہ ہماری روایتی روٹی ہے، گرمیوں میں یہ بہت مشہور روٹی ہے۔

میری اس ڈائری پوسٹ کو پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ بہن
تندوری روٹی میرے گھر میں بہت پسند ہے۔