اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اور اپنی زندگی کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے جی رہے ہوں گے دوستو میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب کرے اور آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رہیں دوست ہم سب مسلمان ہیں اور ہم مسلمانوں کا یہ فرض بنتا ہے کہ ہر مسلمان کے لئے آپ کے دل اور دماغ صاف ہونا چاہیے آپ کے دل اور دماغ میں جو بات ہونی چاہیے دوسرے مسلمان بھائی کے لئے تو وہ صرف اچھی بات ہونی چاہئے آپ اگر کسی کے بارے میں سوچنا چاہتے ہیں تو اس کی اچھائیاں پہلے دیکھ کر پھر اس کے بارے میں سوچیں آپ ہمیشہ یہی کرتے ہیں کہ پہلے اس کی برائیاں نکال لیتے ہیں لوگ تو برا ہر کسی میں ہوتی ہیں انسان خطا کا پتلا ہے آپ یہ نہ کہیں کہ کوئی انسان پرفیکٹ ہو سکتا ہے ہاں کوئی نہ کوئی ہوتے ہیں یہ میں نے کیا تھا کہ ہوتے ہی نہیں ہے لیکن بہت کم لوگ ہوتے ہیں تو اس لیے اگر آپ سے کبھی کوئی غلطی ہو جائے تو اللہ تعالی سے فورا توبہ کرلی دولہن میک اپ کی اگر تمہارے یعنی ہمارے گناہ اگر زمین سے لے کر آسمان تک بھر جائے تو پھر بھی اگر کوئی شخص کوئی انسان اگر مجھ سے توبہ مانگے تو میں قادر ہو ہر چیز پر اللہ تعالی اس بندے کو معاف بھی کر سکتا ہے اس کے لیے ہر وقت توبہ کے دروازے کھلے ہیں آپ جب چاہیں جس ٹائم چاہیے اللہ تعالی سے توبہ مانگ سکتے ہیں اور توبہ مانگ کر پھر گناہوں سے پرہیز کریں دوستو اللہ تعالی کے سامنے عاجز رہے ہر وقت اپنی عاجزی میں رہیں کبھی غرور نہ کریں کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جو غرور کرتے ہیں تکبر کرتے ہیں اور اللہ تعالی ان کو پہلے بہت زیادہ ہر چیز سے نوازتا ہے جب غروروتکبر میں آتے ہیں تو اللہ تعالی نے آسمان سے اٹھا کر زمین پر پھینک دیتا ہے دوستو اللہ تعالی سب کو معاف کر دینے والا بہت ہی زیادہ پسند ہے اللہ تعالی کو پکڑ اور مغروری بالکل پسند نہیں آپ کوشش کریں کہ آپ بالکل سادہ زندگی گزاری اور کبھی اپنے آپ میں غرور تکبر پیدا نہ ہونے دیں آپ یہی سمجھیں کہ یہ زندگی چار دن کی ہے اور حقیقت میں یہ چار دن کی زندگی ہے اس نے گزر جانا ہے میرے بھائیو اور پھر جواصل زندگی ہماری اگلے جہاں شروع ہوگی وہ اصل زندگی ہو گی تو ہمیں اس کے لیے تیاری کرنی چاہیے یہی نہیں کہ آپ نمازیں پڑھیں روزے رکھیں جی اگر آپ کر سکتے ہیں تو بہت ہی اچھا ہے ہم پر فرض نہیں کرنی چاہیے لیکن اگر نہیں کر سکتے تو دوستو کسی انسان کا دل نہ دکھائے دوست دل دکھانا بہت بڑا گناہ ہے اگر آپ نے کسی کا دل توڑا ہے تو آپ اور اسے معافی مانگی جسم کا حصہ ہے جہاں ہمارا رب ہمارے دلوں میں بتائیے اگر کسی نے کسی کا دل توڑ دیا تو یوں سمجھیں کہ اس نے اللہ کا گھر توڑا ہے ہوسکتا ہے کہ اس گھر میں اللہ تعالی رہتا ہوں اس دل کو اللہ تعالی بہت زیادہ پسند کرتا ہوں جو آپ نے توڑا ہے کسی نے تو ہو سکتا ہے آپ اس دل سے نکلی ہوئی آہ آپ کو لگے تو آپ بہت زیادہ پچھتاوے میں آ سکتے ہیں دوستوں خوش رہیں آباد رہیں اور ہر وقت مسلمانوں کے لیے دعا کرتے رہے دوست روزانہ کی طرح جب میں آج بھی صبح سویرے اٹھا آج میں نے روزہ تقریبا تین بج کر تیس منٹ پر بند کر لیا تو پھر میں نے اذان کا انتظار کی اذان ہوئی اذان ہونے کے بعد میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر حافظ قرآن شریف کی تلاوت کی اور دوستوں آج کل ہمارے ہاں گندم کی کٹائی کا کام ہو رہا ہے تو اسی وجہ سے آج میں سارا دن گندم کی کٹائی میں مصروف تھا مزدور لگے ہوئے
تھے وہ گندم گٹو
میں بھر رہے تھے سارا دن میرا وہی گزر گیا میں جب گھر سے گیا تو موٹرسائیکل پٹرول کم تھا میں نے موٹرسائیکل میں پٹرول ڈلوایا اور جب میں وہاں پہنچا تو میں نے ان کی آپ نے جو وہاں پر ذمہ دار ہیں ان کی گائیکی بہت ہی خوبصورت گائے
تھی میں نے اس کی تصویریں بنائیں پھر میں نے اپنی گندم کی تصویریں بنائیں جو باہر ڈھیری
نکلی ہوئی تھی دوستو جیسے میں نے پٹرول ڈلوایا
اس نے بہت ہی اچھا سا بنا رکھا تھا اس نے ایک ٹوکری بنائی ہوئی تھی جس نے پاپڑ وغیرہ رکھے ہوئے تھے اور وہ
دوکان بہوت ہی مین پوائنٹ پر تھی بہت ہی زیادہ چلتی ہے وہ دکان پر سیل بہت زیادہ ہوتی ہے
Hello friends I hope you will all be well and live your life in a very beautiful way friends my prayer is that may allah bless you always and may you always be happy and settled friend we are all muslims And it is the duty of us Muslims that for every Muslim your heart and mind should be pure. What should be in your heart and mind for another Muslim brother should be just a good thing if you are about someone. If you want to think, look at its goodness first and then think about it. You always do that first you take out its bad things. People are bad in everyone. Man is thin of error. You should not say that any human being is perfect. Maybe yes, there are some or the other. I said that it doesn't happen, but there are very few people, so if you ever make a mistake, then repent to Allah Almighty immediately. If our sins are filled from the earth to the heavens, then even if a person asks me to repent, I will be able to do everything. The door of repentance is always open for him. You can ask Allah Almighty for repentance whenever you want and repent and then abstain from sins. Friends, be humble before Allah Almighty. Never be arrogant because I have seen many people who are arrogant and arrogant and Allah Almighty first gives them a lot of everything. When they become arrogant and arrogant, Allah Almighty raises them from the sky to the earth. Throws away friends Allah Almighty is very forgiving to all is very much like Allah hold and arrogance does not like at all you try to live a very simple life and never let arrogance arise in you you understand that This life is four days and in fact it is four days life it has to pass my brothers and then the real life where our next start will be the real life then we should prepare for it not that you pray Fasting is very good if you can, we should not assume, but if you can't, then friends Don't show their heart, friend. Showing your heart is a great sin. If you have broken someone's heart, then you and him have asked for forgiveness. It is a part of the body where our Lord will tell us in our hearts. May allah live in this house may allah live in this house may allah love this heart very much what you have broken someone may be you may have come out of this heart ah you feel you are very More regrets may come. Friends, be happy, stay settled and pray for Muslims all the time. Friends, like every day, when I woke up early this morning, I ended my fast at about three thirty minutes, then I called the call to prayer. After the call to prayer, I prayed and after memorizing the prayers, I recited the Qur'an at home and my friends, nowadays we are harvesting wheat, so that is why I have wheat all day today. I was busy in harvesting. They were busy. They were filling the wheat in the gutto. I spent the whole day. When I left home, there was less petrol in the motorbike. I poured petrol in the motorbike and When I got there, I saw the singing of the people you are responsible for. It was a very beautiful song. I made pictures of it. Then I made pictures of my wheat which was piled up outside. Friends, like petrol. He had made a very good basket. He had made a basket which had papads etc. and that shop was very much at the main point. It runs very fast. The sales at the shop are very high.
Walekum salam
@Sajawalniazi ap jw post bi lgaty ho kmal ki lgaty ho Allah Pak ap ki fasil mi barkat daly Ameen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطا فرمائے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ny diary bahut achi lekhi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Zbrdst jneab lovely naseeb thewny
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G han bhai ya zinda tu arzi hy khtam ho jani hy hamain apni akhrat ki Zindagi kay bary me sochna chy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit