[ The Dairy Game @saleem456 ] 12/08/2021

in hive-104522 •  3 years ago 

My dear friends, I salute you all. I hope you are all well. And the precious days of your life will be well spent.
I am fine by the grace of Allah and my days are going very well. And I pray to God Almighty to help us all to walk on the right path and avoid evil deeds.
Amen

میرے پیارے دوستوں آپ سبکو میری طرف سے اسلام و علیکم۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب خیر خیریت سے ہونگے۔ اور اپنی ذندگی کے قیمتی دن اچھے طریقے سے گزار رہے ہونگے۔
میں تو اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں اور میرے دن بہت ہی اچھے گزر رھے ھیں۔ اور میری اللہ پاک سے دعا ھے کے ہم سبکو نیک راہ پر چلنے اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔
امین

Today is August 12, 2021 and Thursday is Kaden. Today I want to tell you about the past day. It was six thirty when I woke up this morning. I got up and went for a walk outside. Go out and walk for twenty minutes as per routine. Then I went home. When I came home, I took a bath and had breakfast.

آج 12اگست 2021اور جمعرات کادن ھے۔ آج میں آپکو آجکے گزرے دن کے بارے میں بتانا چاہتا ھوں۔ آج صبع جب میں اٹھا تو اسوقت چھ بج کر تیس منٹ تھے۔ اٹھ کر میں باہر سیر کرنے چلا گیا۔ باہر جاکر روٹین کے مطابق بیس منٹ سیر کی۔ اسکے بعد میں گھر چلا آیا۔ گھر آکر میں نہایا نہا کر ناشتہ کیا۔

IMG_20210812_182257674.jpg

After breakfast I watered my chickens. After that I went to the shop and got a deal from there. Then he came to his house and made a deal. And went out. I went outside and sat down with an old man. It was fun to sit with him because he told me so many good things I didn't know before. But while talking to him, he did not even know when it was eleven o'clock. Then I went home and I ate with my family.

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی مرغیوں کو دانہ پانی دیا۔ اسکے بعد میں دوکان پر چلا گیا وہاں سے سودا لیا۔ پھر اپنے گھر آکر سودا دیا۔ اور باہر چل گیا۔ میں باہر ایک بزرگ کے پاس جاکر بیٹھ گیا۔ اسکیساتھ بیٹھ کر بہت مزا آیا کیونکہ اس نے مجھے بہت اچھی اچھی باتیں جو مجھے پہلے معلوم نہیں تھی۔ لیکن اسکے ساتھ بات چیت کرتے کرتے وقت کا پتہ بھی نہیں چلہ کے گیارہ بج گۓ۔ پھر میں گھر چلا آیا گھر آکر میں نے گھر والوں کیساتھ کھانا کھایا۔

IMG_20210812_182241683.jpg

IMG_20210812_182446735.jpg

Then I went to my room. And started running Facebook on his mobile. It's three o'clock while Facebook is up and running. After that my mother came to me and I have to go to Pir Sahib, the son of Boli. So I came out and took a shower and changed my clothes. Then I drank a cup of tea and took out my bike and went to Uma Pir Sahib. There was a lot of rush so we had to wait a long time. And when we reached home, the call to prayer was going on at that time. When I got home, I drank water and went out to my friends. Going there, I also took a photo and started writing my post on it.

پھر اسکے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔ اور اپنے موبائیل پر فیس بک چلانے لگا۔ فیس بک چلاتے چلاتے تین بج گۓ۔ اسکے بعد امئ میرے پاس آئی اور بولی کے بیٹا پیر صاحب کے پاس جانا ھے موازوالا تو تم جلدی سے نہاؤ۔ تو میں باہر آیا اور نہایا نہاکر کپڑے چینج کیۓ۔ پھر میں نے ایک کپ چاۓ پی اور بائیک کو باہر نکالا میں اور امئ پیر صاحب کے پاس چلے گۓ۔ وہاں پر بہت زیادہ رش تھا جسکی وجہ سے ہمیں وہاں پر کافی انتظار کرنا پڑا۔ اور جب ہم گھر پہنچے تو اسوقت عصر کی اذانیں ھورہی تھی۔ گھر آکر میں نے پانی پیا اور باہر دوستوں کیپاس چلا گیا۔ وہاں جاکر میں نے فوٹو بھی بناۓ اور وہی پر اپنی پوسٹ لکھنے لگا۔

IMG_20210812_182850425.jpg

IMG_20210812_182802715.jpg

IMG_20210812_182903169.jpg

IMG20210809185216.jpg

REGARD

@saleem456

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apki diary repot bahut achi hai acha kam ker rahy ho.

shkreya

بھاٸی آپ نے اپنے دوستوں کے ساتھ اچھی تصویریں بناٸی ہیں

شکریہ بھائی

سلیم بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور اچھی ڈائری لکھی ہے آپ نے

کریم بھائی شکریہ

Good dairy

thanks

Mashallah very nice post and very nice photography of Green Fields and your all friends

thanks

واعلیکم سلام سلیم بھاٸی آپ نے اچھی ڈاٸری لکھی ہے اورفوٹو بھی اچھے بناۓ ہیں

شکریہ اسلم بھائی

Very nice post and good photography

thanks