#The Diary Game#21.05.2021

in hive-104522 •  4 years ago 

My dear friends and brothers, I wish you all the best on my behalf. Peace and mercy be upon you.
My dear friends, I hope that you will all be well and that you will be able to spend your days in a very good way. And bring troubles and troubles from your homes

میرے پیارے دوستو اور بھاٸیوں آپ سب کو میری طرف سے اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرے پیارے دوستو میں امید کرتا ھوں کے آپ سب خیرخیریت سے ھونگیں اور آپ اپنے دن بڑے اچھے طریقے سے گزار رہیں ھونگیں اور میں دعا کرتا ھوں کےاللہ تعالی آپ سبکو رزق حلال عطا فرماۓ اور حرام رزق سے بچاے اور آپ سبکے گھروں میں اللہ برکتیں عطا فرماۓاور آپکے گھروں سے تکلیفیں مصیبتیں اور پریشانیاں دوران کریں

IMG_20210521_172944026.jpg

IMG_20210521_172852317.jpg

And I want to tell you about today's day in today's diary. When I opened my eyes this morning, it was six o'clock. Where did I get up to fetch water for my mother because on an empty stomach I had to take a pill? And I took that pill with water and then I lay down on the bed. Half an hour later I washed my hands and then I had breakfast with cake. Twenty minutes later I went to the bathroom and when I finished the bathroom I went to my room. Went and got busy with my mobile then at nine o'clock I had to take pills then my mother took water ahhh I took pills and then my younger brother was doing devils at home because they have school holidays so when the kids are home they are very When they misbehaved, I called them and asked them to come and take their bags and teach me a lesson. When I taught them for an hour, they said, "We will not misbehave any more." I will teach you again tomorrow
So in that time lunch was ready, then I washed my hands, then I ate bread and today the food was made of bhandis and bhandis were made of great taste. Anyway, I eat bhandis with great pleasure.
After eating bread, I lay down on the bed and as soon as I lay down, my eyes got affected. When I opened my eyes, it was three o'clock.

اور میں آپکو آجکی ڈاٸیری میں آجکے گزرے دن کے بارے میں بتانا چاھتا ھوں کے آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو اسوقت چھ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر ماں کو پانی لانے کو کہاں کیونکہ خالی پیٹ مجھے گولی لینی تھی تو ماں پانی لے آٸ اور میں نے وہ گولی پانی کیساتھ لی اور پھر میں چارپاٸی پر لیٹ گیا آدھے گھنٹے بعد میں نے منہ ہاتھ دھویا پھر میں نے کیک کیساتھ ناشتہ کیا اسکے بیس منٹ بعد میں باتھ روم گیا اور باتھ روم سے فارغ ہوا تو میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور اپنے موباٸل کیساتھ مصروف ھوگیا پھر نو بجے میں نے گولیاں لینی تھی تو میری ماں پانی لیں آہٸں میں نے گولیاں لی اور پھر میرے چھوٹے بھاٸی گھر پر شیطانیاں کر رہے تھے کیونکہ انکے سکولوں کی چھٹیاں ھے تو بچے جب گھر ھوں تو وہ بہت شرارتیں کرتے ھیں تو میں نے انکو بلایا اور کہاں کے اپنے اپنے بستے لیں آٶ اور مجھے سبق سناٶ تو جب میں نے انکو ایک گھنٹہ پڑھایا تو وہ بولنے لگے کے ھم اب شرارتیں نہیں کریں گے تو میں نے بولہ کے چلو اب تمہاری چھٹی ھے تو کل پھر میں آپکو پڑھاٶں گا
تو اتنے میں دوپہر کی روٹی تیار ھوگٸ پھر میں نے ہاتھ دھوۓ اسکے بعد میں نے روٹی کھاٸ اور آج کھانٕے میں بھنڈیاں بنی ھوٸ تھی اور بھنڈیاں بڑے مزے کی بنی ھوٸ تھی ویسے بھی میں بھنڈیاں بڑے شوق سے کھاتا ھوں
روٹی کھانے کے بعد میں چارپاٸی پر لیٹ گیا اور لیٹتے ہی میری آنکھ لگ گٸ تو جب میری آنکھ کھلی تو اسوقت تین بج رھے تھے

IMG20210521161452.jpg

IMG20210521161654.jpg

IMG20210521161442.jpg

I got up at three o'clock, washed my hands and face, then my mother warmed me and I drank tea, then my mother took me out of bed and installed a solar fan, so my father came and sat with me. There was a lot of gossip, so my mother brought grapes, so I ate grapes. Anyway, I eat grapes with great enthusiasm, so I also did a photography of grapes that I want to show you.

میں تین بجے اٹھا اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا پھر ماں نے چاۓگرم کی اور میں نے چاۓ پی اسکے بعد ماں نے چارپاٸی مجھے باہر نکال کر دی اور سولر پنکھا بھی لگا دیا اتنے میں میرے ساتھ میرے والد صاحب بھی آکر بیٹھ گۓ تو ھم نے کافی گپ شپ کی اتنے میں میری ماں انگور لیں کر آٸی تو میں نے انگور کھاۓ ویسے بھی انگور میں بڑی شوق سے کھاتا ھوں تو میں نے انگوروں کی فوٹوگرافی بھی کی ھے جو میں آپکو دکھانا چاھتا ھوں

IMG20210521162501.jpg

IMG20210521162450.jpg

I am much better than before, God willing
Because my wounds used to be very deep, now, God willing, the wound is already full, because I am very careful, I am taking medicine on time and I am putting medicine on it and I stay at home 24 hours a day, that is, walking around. When it is closed, my younger brother cleans my wounds. Sometimes my father and mother also put medicine on my wounds. When my brother was putting medicine on my wounds, I also took a photo of him which I want to show you all.
So I appeal to all of you friends to pray for me and may Allah grant me speedy recovery. So friends, this is my day.

میری طبیعت پہلے سے کافی بہتر ھے ماشاءاللہ
کیونکہ میرے زخم پہلے بہت گہرے تھے اب ماشاءاللہ ذخم پہلے سے کافی بھر گیا ھے کیونکہ میں بہت احتیتاط کر رہا ھوں دواٸیں بھی وقت پر لیں رہا اور اسکے اوپر بھی دواٸیں لگا رہا ھوں اور چوبیس گھنٹے گھر پر ھی رہتا ھوں یعنی کے گھومنا پھرنا میرا بند ھوگیا ھے تو میرے ذخموں پر میرا چھوٹا بھاٸی صفاٸی کرتا ھے کبھی والد اور والدہ بھی میرے ذخموں پر دواٸی لگاتے ھیں توجب میرا بھاٸی میرے ذخموں پر دواٸی لگا رہا تھا تو میں نے اسکی فوٹوبھی کھینچی ھے جو میں آپ سب کو دکھانا چاھتا ھوں
تو میں آپ سب دوستو سے اپیل کرتا ھوں کہ میرے لیے دعا بھی کیا کرو کے اللہ تعالی مجھے جلدازجلد صحت عطا فرماۓ تو دوستو یہ رہا میرا آجکا دن

IMG_20210521_171417131.jpg

IMG_20210521_171001284.jpg

IMG_20210521_171354868.jpg

IMG_20210521_171430138.jpg

SPECIAL THANKS FOR SUPPORTING

@Yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بھاٸی اللہ پاک آپکو جلد صحت دے آمین

Bachon ko apne saza khoob di.
Angoor katay lag re hn.
Allah apko sehat day.

انگور سچ میں کھٹے تھے بھاٸی

Allaha pak.ap ko jalde sayhat ata kary bhai jan hamare doain ap k sath hain

بہت بہت شکریہ بھاٸی جان

واعلیکم سلام سلیم بھای اللہ پاک صحت کاملا عطإکرے آمین

امین

O ho bhai ap tu kafi zakhmi hoa hain bhot dukh hoa Allah ap ko sehat atta farmay