#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day almost at home.27-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں.

صبح سے شام تک کی مصروفیات

دوستو صبح اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر دھوپ میں نکل گیا۔کافی دیر دھوپ لگانے کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے گھر کے کام وغیرہ کیے۔کام کرنے کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔تھوڑا سا آرام کرنے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور میچ دیکھنے لگ گیا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ لگا ہوا تھا۔میں کافی دیر تک میچ دیکھتا رہا۔پھر مجھے ایک کام سے دوکان پہ جانا پڑا۔دوکان سے میں نے سبزی لی۔پھر میں واپس آ گیا۔

IMG20211127075629.jpg

گیارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے باہر نکل گیا۔پانچ دس منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں واپس آ گیا۔پھر میں اپنے رشتے داروں کے گھر چلا گیا۔وہاں پر میں نے تقریباً ایک گھنٹہ گزارا۔واپس آ کر میں فصلوں کی طرف نکل گیا۔

IMG_20210618_171224.jpg

میں نے فصل دیکھی۔فصل دیکھنے کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

IMG20211126161110.jpg

اللہ حافظ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللہ سلیم خان بی کے آج کل آپ کی پوسٹ بہت شاندار اور فوٹو گرافی بھی کمال ھوتی ھے بہت محنت سے کام کر رہے ہیں آپ

بہت شکریہ

Maa shaa Allah bhai bht achi dairy likhi hy ap ny

thank you

آج آپ کا بہت مصروف دن تھا آپ نے ڈائری اور فوٹوگرافی بہت عمدہ کی ھے

بہت شکریہ

Your diary Is so exceptional I like your diary

thank you

آپ نے میچ دیکھ کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ سیلفیز بہت زبردست لی ہیں

بہت شکریہ

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy good work Brother

thank you

Loading...