دوستو آج میں صبح 6 بج کر 20 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا. ناشتہ کرنے کے بعد میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا۔جب میں نے گھر کے کام ختم کیے تو میں نے تھوڑی دیر موبائل استعمال کیا۔پھر مجھے چاچو نے کہا کہ موچھ جانا ہے ایک بندے سے پیسے لینے ہیں۔میں نے کہا کہ ٹھیک ہے میں چلا جاؤں گا۔پھر میں اپنے کزن کے ساتھ موچھ چلا گیا۔ہم 10 منٹ بعد موچھ پہنچ گئے۔اس بندے نے ہمیں چائے پلائی۔چائے پینے کے بعد ہم نے اس سے پیسے لیے اور گھر واپس آ گئے۔جب ہم گھر واپس آئے تو گھر والوں نے کہا کہ دوکان سے کچھ سامان لے آؤ۔پھر میں تری خیل چلا گیا۔تری خیل میں مجھے مرغی کا گوشت نہیں مل رہا تھا،تو پھر میں تری خیل اڈے پر چلا گیا۔وہاں سے میں نے گوشت لیا۔گوشت لینے کے بعد میں نے چاول خریدے پھر میں نے دہی لی۔سارا سامان خریدنے کے بعد میں واپس آ گیا۔
دوپہر ساڑھے گیارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے لگ گیا۔میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی کو بند کر دیا۔ اس کے بعد میں اپنے کزن کے پاس چلا گیا میں نے بہت سارا ٹائم اپنے کزن کے ساتھ گزارا۔اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے گھر کے کچھ کام کیے۔میں نے لکڑیاں کاٹیں اور مرغیوں کو دانے ڈالے۔
سات بجے میں نے کھانا کھایا پھر میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں میچ دیکھنے لگ گیا اور ساتھ ساتھ ڈائیری بھی لکھتا رہا۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین
"😊 Ahan, aap ki diary bahut achhi lagee! Maine apni din ki routine ko padh kar feel hi hua, phir bhi aap ne har detail se likha hai jo aam logon ke liye bahut important hoti hai. Aapki routine mein kuch activities aur hobbies ka time dedena chahta hoon jisse sabhi members apni daily routine mein kuch naya shamil kar sakein! 🤗 Main yahaan se bhi vote karne waala hoon, agar tumhara time milta hai to plz XPilar Witness ke liye upvote karna na bhoolna. (https://steemitwallet.com/~witnesses) 😊"
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Tu historia es buena, me gustó el selfie en tu publicación.