السلام علیکم
السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.
صبح
ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.
دوپہر
دوپہر کے وقت آ جائے ہم نے اپنے رشتے داروں کے گھر ملنے جانا تھا لہذا تیاری کی اور اپنے گھر سے روانہ ہوگئے تقریباً ایک گھنٹے بعد ہم اپنے رشتے داروں کے گھر پہنچ گئے اور وہاں پر پہنچے ان کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور ان کے پاس دن گزارا اور عصر کے ٹائم ہم اپنےگھر کی طرف روانہ ہو گئے اور تقریبا ایک گھنٹے بعد ہم اپنے گھر کو پہنچ گئے
شام
گھر پہنچنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اوراس کے بعد چائے پی اور چائے پینے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے میں اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے اور وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی شام تک کا وقت وہاں پرگزارا اور شام کے وقت میں نے اپنے دوستوں کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر آکر میں نماز کے لئے چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آیا اور چائے پی اور ابھی تھوڑی دیر پہلے ہم نے کھانا کھایا ہے کھانا کھانے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا
اختتام
تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.
الحمدللہ بہت اچھی پوسٹ لگائی ھے محترم بھائی اب پرومو سٹیم کی طرف رجوع کریں اور لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہ کریں شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G bhai zaror inshallah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی بہت زبردست ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear brother for this encouraging
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
By: Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Maa shaa Allag zabardst dairy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukrya ap ka bhot
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Super fantastic posting dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear brother for this
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
میں یہاں نیا ہوں. آپ نے سارا دن بہت تفصیل سے لکھا۔ فوٹو گرافی خوبصورت ہے. صبح سے شام تک بہترین ڈائری
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Welcome jnab or bhot shukrya ap ka
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit