السلام علیکم
السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.
صبح
ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.
دوپہر
دوپہر کے وقت میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس اس کی دکان پر چلا گیا وہاں پر اس کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائیں اور کافی وقت اس کے ساتھ گزارا اور جب کھانے کا وقت ہوا تو میں نے اپنے دوست کو بولا کہ ابھی کھانے کا وقت ہو گیا ہے لہذا میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں گھر واپس آیا اور کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر کے لیے آرام کیا.
شام
عصر کے ٹائم میں اٹھا اور غسل کیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کے لئے چلا گیا مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے پہاڑی والی سائیڈ پر جہاں پر ہم گیم کھیلتے ہیں وہاں گیا اس کے بعد گھر واپس آ کر میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگائی شام کے وقت میں اپنے گھر کی طرف واپس آگیا اور شام کی نماز پڑھنے کے لئے چلاگیا نماز پڑھ کر واپس آیا اور چائے پی اور ابھی تھوڑی دیر پہلے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا
اختتام
تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.
ماشاءاللہ بہت عمدہ فوٹوگرافی کی ھے اور پوسٹ بھی قابل تحسین ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear brother for this encouraging
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھائی آپ نے بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot shukrya bhai ap ka
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Super fantastic dairy report
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit