How are you sir how are you all hope all of you will be well and your day will be very good and you will be well with your loved ones
السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے اور آپ لوگوں کا دن بہت اچھا گزرا ہو گا اور اپنے پیاروں کے ساتھ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے
When out on a journey, drink water from the place where the horse drinks water, because the horse always drinks pure water and does not drink unclean water.Because the cat always chooses a place that is very quiet and comfortable And if you want to eat fruit, eat the fruit that the worm has touched, because the worm is always looking for ripe fruit.And if you want to build a house, build it in a place where the snake beats the coil to learn the sun, because the snake always chooses a place of comfort that is firm and strong, as well as cool in summer and warm in winter.And if you have to choose a place to dig water, do it in a place where birds take refuge in summer because birds always take shelter in summer where there is water and if they want to succeed in life.So combine your sleep-wake routine with the bird's sleep-wake routine because birds determine the right time to seek sustenance.And that's the key to success
جب سفر پر نکلے ہو تو پانی اس جگہ سے پینا جہاں سے گھوڑا پانی پیتا ہے کیونکہ گھوڑا ہمیشہ پاک پانی پیتا ہے اور ناپاک پانی نہیں پیتا اور جب سونے کے لئے بستر لگانا ہو تو اس جگہ لگانا جہاں پر بلی سوتی ہے کیونکہ بلی ہمیشہ اس جگہ کا انتخاب کرتی ہے جو بہت زیادہ سکون والی اور آرام دہ جگہ ہو اور اگر پھل کھانا ہو تو وہ پھل کھانا جسے کیڑا چھو کر گزرا ہو کیونکہ کیڑا ہمیشہ پکے پھل کی تلاش میں ہوتا ہے اور اگر گھر بنانا ہو تو اس جگہ پر بنانا جہاں پر سانپ دھوپ سیکنے کے لیے کنڈلی مارتا ہو کیونکہ سانپ ہمیشہ سکون کے لئے اس جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو پختہ اور مضبوط ہونے کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم ہوتی ہے اور اگر پانی کھودنے کے لیے جگہ کا انتخاب کرنا ہو تو اس جگہ پر کرنا جہاں پر گرمیوں میں پرندے پناہ لیتے ہیں کیونکہ پرندے ہمیشہ گرمیوں میں اس جگہ پر پناہ لیتے ہیں جہاں پر پانی موجود ہو اور اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنی سونے جاگنے کی روٹین کو پرندوں کے سونے جاگنے کی روٹین کے ساتھ ملا لو کیوں کہ رزق کی تلاش کے لئے صحیح وقت کا تعین پرندے کرتے ہیں اور یہی کامیابی کا موثر ذریعہ ہے
I hope your day is going very well. I got up early this morning and took a bath and after bathing I had breakfast and then I went to my chickens and gave them a drop of water. I went to a friend's house to gossip with him, took some pictures and talked about some important issues, but my friend was not at my shop, so I gossiped with his younger brother and After that I left for my home because it was very hot and I was hungry so I made some pictures that I will share and take good care of myself. Be happy. I hope you guys liked my post today. Be happy be happy
امید ہے آپ لوگوں کا دن بہت اچھے طریقے سے گزر رہا ہو گا آج میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور پھر اپنی مرغیوں کے پاس گیا اور ان کو دانہ پانی دیا اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس چلا گیا اس کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے تو وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی اور کچھ اہم معاملات پر بات بھی کرنی تھی لیکن میرا دوست اپنی دکان پر نہیں تھا لہذا میں اس کے چھوٹے بھائی کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور اس کے بعد اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ گرمی کافی زیادہ تھی اور بھوک بھی لگی تھی تو میں نے کچھ تصویریں بنائیں جو کہ میں شئیر کروں گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھے خوش رہیں امید ہے آپ لوگوں کو میری آج کی پوسٹ اچھی لگی ہوگی خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ
ap ny baht achi batain likhen hen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukrya bhai ap ka bhot
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhai jan apki post bahut achi hoti hai...great job
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear brother for this
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
سلیم خان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ بہت محنت کر رہے ہیں ایسے ہی محنت کرتے رہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit