Betterlife @Saleemkhana the diary game data 28/04/2021

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20210428_201937.jpg

Hello how are you sir how are you all i hope you are all fine i am fine too thank god

السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے

Hope you all are well and your Ramadan fast is going well. May Allah help us to do good deeds and protect us from evil deeds.It is very hot and the day goes by with great difficulty. After that, I was a little unwell today because there was a little trouble. That is why I have been paying my friends who are my younger brother's friend. How the book account was hacked and they brought it to me to solve it so I spent the whole day trying to solve it but it didn't solve much of the problem because it Had created a pubji account on top of this Facebook account

امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور آپ کے رمضان کے روزے خیروعافیت کےساتھ گزر رہے ہوں گے اللہ ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے گرمی بہت زیادہ ہوگئی ہے اور دن کافی مشکل سے گزرتا ہے اس کے بعد آج میری طبیعت بھی تھوڑی سی خرابی تھی کیونکہ ایک چھوٹی سی پریشانی بنی تھی اس وجہ سے میں رہا ہوں میرے دوستوں کا جو کہ میرے چھوٹے بھائی کا دوست ہے اس کا فیس بک اکاؤنٹ کیسے ہیک کر لیا تھا اور وہ میرے پاس لے کر آئے تھے کہ اس کا کچھ حل ہو سکے لہذا آج سارا دن میں اسی میں لگ رہا اور اس کو حل کرنے کی کوشش میں لگا رہا لیکن وہ زیادہ مسئلہ حل نہیں ہوا کیونکہ اس نے اس فیس بک اکاؤنٹ کے اوپر پبجی کا اکاؤنٹ بنا ہوا تھا

I have been working all day to fix it. I do not know what the people who are doing this will get, even though it would have been of no use to him. Yet he did it. May Allah guide him and guide him to the right path. He would give me the strength to walk and my younger brother had brought it so I couldn't deny it and he was very upset my friend too so I thought let's go all day today I will try like this Allah will do it right It will be done in 24 hours now, if he comes back to the account, then it will be fine, otherwise he will leave us at all, so let's see, God willing, after that, I could not go anywhere today, so I stayed in my house.

بس میں اسے ٹھیک کرنے میں سارا دن لگ رہا ہوں پتا نہیں ان لوگوں کو کیا ملتا ہے جو یہ کام کرتے ہیں حالانکہ اس سے کچھ حاصل بھی نہیں ہونا تھا اس کو پھر بھی اس نے یہ کیا اللہ اس کو ہدایت دے اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے گا اور میرا چھوٹا بھائی لے کر آیا تھا لہذا میں اس کو انکار بھی نہیں کر سکتا تھا اور وہ کافی پریشان تھا میرا دوست بھی تو میں نے سوچا کہ چلیں آج سارا دن ایسی میں کوشش کرتے ہیں اللہ کرے گا ٹھیک ہو جائے گا ابھی 24 گھنٹے میں اگر وہ واپس آگیا اکاؤنٹ تو ٹھیک ورنہ وہ بالکل ہمارے پاس سے چلا جائے گا لہذا دیکھتے ہیں اللہ خیر کرے اس کے بعد آج میں کہیں جاں سے بھی نہ ہوسکا اس وجہ سے میں اپنے گھر میں ہی رہا

IMG_20210428_184033.jpg

IMG_20210428_184028.jpg

IMG_20210428_184022.jpg

IMG_20210428_184010.jpg

Half an hour before fasting, I went out for a while and took some pictures of myself. Then I came back home because it was time for fasting. After breaking the fast, I drank tea. So after a while our food was ready. After eating, I sat with Abu for a while and then I asked your permission.After that I sat down to make a post and with that I want your permission. Inshallah I will meet you the next day. I will remember you in my prayers and take care of myself.

روزے سے آدھا گھنٹا پہلے میں کچھ دیر کے لئے باہر گیا اور ایک دو اپنی تصویریں بنائیں اس کے بعد میں دوبارہ کیوں کہ روزے کا وقت ہو رہا تھا اس لئے گھر واپس آ گیا روزہ کھولنے کے بعد میں نے چائے پی پر چائے پینے کے بعد تو کچھ دیر بعد ہمارا کھانا تیار ہوگیا یار کھانا کھانے کے بعد پھر میں نے کچھ دیر میں ابو کے ساتھ بیٹھا اور اس کے بعد پھر میں نے آپ سے اجازت لی اس کے بعد میں پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا تو اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہتا ہوں انشاءاللہ اگلے دن آپ سے ملاقات ہوگی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ حافظ

IMG_20210428_182559.jpg

IMG_20210428_182558.jpg

IMG_20210428_182555.jpg

IMG_20210428_182137.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Bhi jan ap ki har post hamary liy bhot qabil ahtram hy ap bhot acha Kam kar rhy ho

Shukriya bhai ap ka bhot

Brother dosroon ky madad krny sy dill ko skon milta hai

G bhai thk kaha ap nay

Achi photography ki Hy ap ny

Hmm shukrya bhai ap ka

Great posting bahi jaan

Shukriya bhai ap ka