#club5050 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 18/09/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20220918_233139.jpg

Assalamualaikum 🤝

♥️Assalamu Alaikum, how are you all? Hope you all are doing well. And you guys must be having a good day. My days are also going well, thanks to Allah.♥️

السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.

Some beautiful Photography ♥️

♥️امید ہے سب لوگ خیریت کے ساتھ ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے آج میں اپنے دوست کے پاس گیا تھا اس کے ساتھ کچھ دیر کے لئے وقت گزارنے کے لیے کیوں کہ کافی عرصہ ہوگیا تھا میں اس کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے نہیں گیا تھا. کیونکہ میرے والد صاحب کی طبیعت کافی زیادہ خراب رہتی ہے جس کی وجہ سے میں گھر سے باہر نہیں جاتا آج ان کی طبیعت کچھ بہتر تھی تو میں نے سوچا کہ اپنے دوست کے پاس سے ہو کر آجاؤں لہذا دن کا وقت میں نے اپنے دوست کے ساتھ گزارا اور جب عصر کا وقت ہوا اس وقت ہم بازار چلے گئے وہاں پر بیٹھ کر چائے پی چائے پینے کے ساتھ ساتھ گپ شپ بھی لگائی اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو بولا کہ ابھی میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں کیونکہ وقت کافی زیادہ ہوگیا ہے اور میرے والد صاحب کو بھی میری ضرورت ہوتی ہے اس لیے میں نے اپنے دوست سے اجازت لی اور اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اس کے بعد میں اپنے والد کے ساتھ بیٹھ گیا میں نے وہاں پر چند تصویریں بنائی تھی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین♥️

IMG_20220903_184146.jpg

IMG_20220903_184138.jpg

IMG_20220903_184118.jpg

IMG_20220903_184115.jpg

IMG_20220903_184021.jpg

IMG_20220903_184011.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Imagen2.png
CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

اللہ پاک آپ کے والد کو صحت کاملہ عطا فرمائے آپ نے ڈائری بھی بہت اچھی لکھی اور فوٹو گرافی بھی کمال کی ہے

Ameen shukrya jnab ap ka nawazish