#club5050 || some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 20/09/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20220920_193851.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے معمول کے مطابق آج کا میرا دن گزرا دوپہر کے وقت میں نے اپنے والد صاحب کو دعائیں دیں اور اللہ کا شکر ہے کہ آج کا دن کافی بہتر ہوگیا ہے دوپہر کے وقت آج ہم نے چھوٹے سے کام کے لیے شہر جانا تھا لہذا ہم کام کرنے کے لئے روانہ ہو گئے کام مکمل کیا اور وہاں سے واپس آکر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے سو گیا سو کر اٹھا تو میں نے اپنی مرغیوں کو سنبھالا اور چھوٹے چوزوں کو بھی سنبھال کہ وہ کہاں پر ہیں اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد میں نے ان کی چند تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ بنائی گئی تصویریں پسند آئیں گی. اس کے بعد معمول کے مطابق میں نے اپنے دن کا باقی وقت بھی گزارا عصرکے ٹائم میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے وہاں سے واپس آیا اور واپس آکر رات کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنے والد صاحب کو دعائیں دیں اور دعائیں دینے کے بعد بھی میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین♥️

IMG_20220907_175714.jpg

IMG_20220907_175006.jpg

IMG_20220907_174633.jpg

IMG_20220907_174421.jpg

IMG_20220907_174356.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

hermosa fotografía y forma elegante de presentación