#club5050 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 25/08/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20220825_220304.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️امید ہے سب لوگوں کی طرف خیریت ہو گی کیونکہ بارشوں کی وجہ سے حالات کافی خراب ہوگئے ہیں لوگوں کو کافی زیادہ نقصان ہو رہا ہے اور لوگ بے گھر ہو گئے ہیں اور ان کا جانی اور مالی کافی زیادہ نقصان ہو گیا ہے لہذا اللہ سے دعا کریں کہ اللہ اپنی رحمت نازل فرمائے اور تمام لوگوں کی مصیبتوں اور پریشانیوں کو دور فرمائے آمین. ہماری طرف تو کل رات سے بارش شروع ہے اور کبھی رک جاتی ہے اور کبھی بارش ہونے لگتی ہے پیارا اور خوشگوار موسم بنا ہوا ہے بہت ہی ٹھنڈا موسم ہے آج میں نے دوپہر کے وقت اپنے مرغوں کی چند تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی عصر کی ٹائم میں کچھ دیر کے لئے باہر اپنے دوستوں کے پاس گیا اور موسم کو کچھ دیر کے لئے انجوائے کیا اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا کیونکہ میں زیادہ دیر تک گھر سے باہر نہیں رہتا میرے والد کی طبیعت کافی خراب رہتی ہے اس لیے ہر وقت ان کے ساتھ رہنا پڑتا ہے. اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین♥️

IMG_20220825_141132.jpg

IMG_20220825_141126.jpg

IMG_20220825_141121.jpg

IMG_20220825_141111.jpg

IMG_20220825_141107.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!