# club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 05/10/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20221005_202019.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دن بھر کی ایکٹیویٹی ♥️

♥️امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے آج دوپہر کے وقت میں نے اپنے سارے کام مکمل کرنے کے بعد اپنی زمینوں پر چلا گیا وہاں پر کپاس کی چنائی شروع ہے اس لیے وہاں پر سارا دن گزارتا ہوں اور وہاں پر اپنی فصل کی دیکھ بھال کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کپاس کی چنائی بھی کرتا ہوں لہذا وہاں پر سارا دن گزرا اور میں نے وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی. شام تک کے وقت تک ہم نے وہاں پر کام کیا اور جب شام کا وقت ہونے لگا اس وقت میں نے بولا کہ ابھی گھر کی طرف روانہ ہوتے ہیں انشاللہ صبح آ کر باقی کی فصل کی چنائی بھی کریں گے اس کے بعد ہم وہاں سے روانہ ہوئے اور اپنے گھر پہنچے گھر پہنچنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اس کے بعد غسل کیا غسل کرنے کے بعد ایک کپ چائے پی. کیونکہ سارا دن کام کرنے کے بعد تھکن محسوس ہوتی ہے اس لئے چائے کی بہت زیادہ طلب ہوتی ہے گھر آتے ہی میں نے غسل کرنے کے بعد چائے پی اور چائے پینے کے بعد ابھی کھانے کا وقت ہوا تو کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا تو یہ تھی میری سارا دن کی مصروفیات اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین.♥️

IMG_20221003_172636.jpg

IMG_20221003_164447.jpg

IMG_20221003_164438.jpg

IMG_20221003_164403.jpg

IMG_20221003_164356.jpg

IMG_20221003_164352.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...