#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 09/10/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20221009_234411.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دن بھر کی ایکٹیویٹی ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے آجکل شادیوں کا دن ہے اور اس وجہ سے کافی دن مصروفیات میں گزرتے ہیں اوپر سے زمینداری بھی کرنی ہوتی ہے اس لئے دونوں طرف وقت دینا کافی مشکل ہو جاتا ہے لیکن مجبوری کے طور پر کام کرنا پڑتا ہے. لہذا ہم نے آج ایک شادی پر بھی جانا تھا اور اوپر سے کپاس کی چنائی بھی شروع ہے وہاں پر بھی جانا تھا سب سے پہلے ہم شادی پر گئے اور وہاں پر کچھ دیر وقت گزارا اور اس کے بعد وہاں سے واپس آکر میں اپنی زمینوں پر چلا گیا وہاں پر کپاس کی چنائی کروائی. جب شام کا وقت ہونے لگا تو اس وقت میں نے سب کو بولا کہ ابھی اپنا سارا سامان کلوز کریں اور اس کے بعد ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتے ہیں کیونکہ شام ہونے والی ہے اس لئے باقی کا کام انشاللہ کل کریں گے وہاں سے روانہ ہوئے اور اپنے گھر پہنچے گھر پہنچنے کے بعد چائے پی چائے پینے کے بعد کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر کے لئے میں نے اپنے دوست کے ساتھ گپ شپ لگائی. ابھی میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین♥️

IMG_20221008_171746.jpg

IMG_20221008_171726.jpg

IMG_20221008_171722.jpg

IMG_20221008_171715_1.jpg

IMG_20221008_171706.jpg

IMG_20221008_171657.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

واعلیکم السلام آپ نے بہت عمدہ ڈائری تیار کی ہے بہت عمدہ فوٹو بنائی ہیں گڈ لک

Shukrya jnab ap ka nawazish

congratulations % upvoted

image.png

voted by @tariqkhanpti