#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 27/09/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20220927_221043.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت میں نے ایک گپ کاوے کا پیا اور اس کے بعد میں نے شہر جانے کے لیے تیاری کی کیونکہ آج میں نے والد صاحب کے لیے دوائی لے کر آنی تھی اور اس کے ساتھ ان کی اور بھی ضرورت کی چیزیں تھی جو کہ میں نے شہر سے لے کر آنی تھی لہذا میں تیار ہوا اور شہر کے لیے روانہ ہو گیا ہے اس کے بعد میں شہر پہنچا وہاں پر پہنچ کر میں نے بجلی کا بل بھی ادا کرنا تھا وہ ادا کیا اور اس کے بعد میں کچھ دیر کے لیے اپنے دوست کے پاس چلا گیا اس کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے اور سوچا کے میڈیسن شام کے وقت لیتا جاؤں گا♥️

IMG_20220925_091337.jpg

IMG_20220925_091331.jpg

شام 🌃

♥️جب عصر کا وقت ہوا اس وقت اٹھا اور اٹھ کر فریش ہوا فریش ہونے کے بعد میں اور میرا دوست بازار کی طرف روانہ ہوگئے. وہاں بیٹھ کر چائے پی اور گپ شپ بھی لگائی اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو بولا کہ ابھی میں اپنے والد صاحب کی میڈیسن لینے کے لئے جاتا ہوں لہذا میں نے میڈیسن لی اور لینے کے بعد میں نے اپنے دوست کو بولا ابھی میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں وقت کافی زیادہ ہوگیا ہے لہذا پھر ملاقات ہوگی اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو الوداع بولا اور میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچنے کے بعد کھانا کھایا اور اس کے بعد میں کسی کام سے چلا گیا تو ابھی واپس آیا ہوں واپس آکر میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا دعا ہے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین♥️

IMG_20220924_103731.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Allah pk apk walid sahb ko seht ata kry ameen

Ameen shukrya jnab ap ka nawazish