#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 28/05/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20220528_220308.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت اپنے سارے کام مکمل کرنے کے بعد میں نے تیاری کی اور میانوالی شہر کے لیے روانہ ہو گیا کیونکہ میرے بھائی کی طبیعت کافی خراب تھی تو اس کا دوبارہ چیک اپ کرانا تھا لہذا ہم نے تیاری کی اور ڈاکٹر کے پاس روانہ ہو گئے وہاں پر جاکر بھائی کا چیک اپ کرایا اور اس کی دوائی لی اور دوائی لینے کے بعد ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہونے لگے تو راستے میں میں نے بھائی کے ساتھ بیٹھ کر ایک گلاس جوس کا پیا. جوس پیتے وقت میں نے وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی. اس کے بعد ہم وہاں سے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے راستے میں ہمارے موٹر سائیکل کا ٹائر پنچر ہو گیا تو کافی وقت وہاں پر لگ گیا اور گرمی بھی کافی زیادہ تھی جب موٹرسائیکل کا پنچر لگا تو اس کے بعد ہم دوبارہ اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے ایک گھنٹے کے بعد ہم اپنے گھر پہنچے گھر پہنچنے کے بعد میں کافی زیادہ تھک گیا تھا تھوڑی دیر آرام کیا. تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میں اٹھا اور فریش ہوا اور فریش ہونے کے بعد کھانا کھایا اور کھانا کھانے کی بعد میں کچھ دیر کے لئے سو گیا♥️

IMG_20220528_114817_1.jpg

IMG_20220528_114810_1.jpg

IMG_20220528_114803.jpg

IMG_20220528_114755.jpg

IMG_20220528_114751.jpg

IMG_20220528_114748.jpg

شام 🌃

♥️جب عصر کا وقت ہوا اس وقت میں اٹھا اور فریش ہو اور فریش ہونے کے بعد میں اور میرا چھوٹا بھائی ہم اپنی زمینوں پر روانہ ہوگئے کیونکہ ہماری طرف کل رات کو صبح کے وقت تھوڑی سی بارش ہوئی تھی جس کی وجہ سے کپاس کی نالی کو کافی زیادہ نقصان ہوا تو اپنی زمینوں کی دیکھ بھال کرنے کے لیے وہاں پر گئے تو شام تک کا وقت ہم نے وہاں پر اپنی زمینوں پر گزارا اور جب شام کا وقت ہوا تو میں اور میرے چھوٹے بھائی ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے گھر پہنچنے کے بعد کچھ دیر آرام کیا اور جب کھانے کا وقت ہوا اس وقت کھانا کھایا اس کے بعد کچھ دیر کے لیے اپنے دوست سے گپ شپ لگانے کے لیے چلا گیا ابھی واپس آپ تو اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

stylish diary graphy

Hmm thanks for this dude 💖

thankx