#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 30/09/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20220930_211849.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن بہتر گزر رہے ہوں گے آج کل گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے اور رات کو کافی موسم ٹھنڈا ہوتا ہے امید ہے بہت جلد سردیوں کا موسم شروع ہو جائے گا کپاس کی فصل بھی تیار ہو چکی ہیں اور تمام تر زمینداد اپنی زمینوں میں مصروف رہتے ہیں. اللہ سب کے رزق میں برکت ڈالے اور اپنی رحمت نازل فرمائے آج میں نے اپنے موبائل کی گیلری میں چند پرانی تصویریں دیکھی جو کہ ان میں سے چند ایک تصویریں پہلے بھی میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر چکا ہوں اور آج مزید جو تصویریں میرے پاس موجود تھی تو سوچا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کردوں امید ہے آپ سب لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی. اس کے ساتھ اجازت دیجیئے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین♥️

IMG_20220712_180759.jpg

IMG_20220712_180757.jpg

IMG_20220712_180734.jpg

IMG_20220712_180632.jpg

IMG_20220712_180626.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!