Some beautiful photography 📸 of flower 🌹🌺 || @saleemkhana

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20211118_174330.jpg

السلام علیکم 🤝

السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.

Some beautiful Photography of flower 🌹

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے کل رات کو ہم سب دوستوں نے مل کر پارٹی کرنے کا فیصلہ کیا تھا لہذا میں اپنے دوست کے پاس آیا اور رات کو پارٹی کی بہت مزہ آیا اور گپ شپ لگائی آج عصر کے ٹائم میں اور میرا دوست کچھ دیر کے لئے پارک میں چلنے پھرنے کے لیے گئے اور وہاں پر میں نے گلاب کے پھول کی چند تصویر بنائیں یہ سفید رنگ کا گلاب کا پھول ہے اور بہت ہی پیارا لگ رہا تھا تو اس کو توڑ کر میں نے اس کی چند تصویریں بنائیں اور اس کی خوشبو محسوس کی بہت پیارا پھول ہے اور بہت ہی پیاری تصویر بنیں جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گے

IMG_20211118_163600.jpg

IMG_20211118_163548.jpg

IMG_20211118_163535.jpg

IMG_20211118_163526.jpg

IMG_20211118_163520.jpg

IMG_20211118_163501.jpg

IMG_20211118_163456.jpg

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی چند خوبصورت تصویریں جو کہ میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Out standing pitchers

Thanks dear for this

ماشاءاللہ بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے آپ نے

Shukrya jnab ap ka

MashaAllah aap ny bhut khoobsorat photography ki hy

Shukrya jnab ap ka

ماشاءاللہ آپ نے پھولوں کی بہت عمدہ فوٹو گرافی کی ہے

Shukrya bhai ap ka

Ayeee bht pyara flower hai.apki photography n mujhy bht atract kia hai mashaAllah zbrdst

Shukrya jnab nawazish ap ki 🌹