السلام علیکم اور ہیلو سٹیم کی خوبصورت فیملی! میں ٹھیک ہوں الحمدللہ! امید کرتی ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ اور اپنی زندگی کو الله کی دی گئی ہزارنعمتوں کا شکر ادا کر کے گزار رہے ہوں گے
سب سے پہلے، میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
کا @malihafarhan
جنہوں نے مجھے اس خوبصورت مقابلے میں مدعو کیا۔ اور میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گی
کا @yousafharoonkhan
جنہوں نے ایک بہترین پھولوں کا کانٹیسٹ منقعد کیا ہے. تو چلتے ہیں آج کے کانٹیسٹ کی طرف
گل صد برگ
گل صد برگ گیندے کی ایک قسم جس میں پتّیاں عام گیندے سے زیادہ ہوتی ہیں. اس نباتات کا تنا سیدھا ،شاخ دار اور کھردرا ہوتا ہےجس کی لمبائی ایک فٹ یا اس سے زیادہ ہوتی ہے۔پتے بیضوی ،موٹے اور دونوں طرف سے روئیں دار ہوتے ہیں۔شاخوں کے سروں پر ایک زرد نارنجی اور شوخ پھول لگتا ہے۔ چونکہ پھول میں بہت سی پنکھڑیاں ہوتی ہیں اس لئے اسے صد برگ کے نام سے پکارتے ہیں۔ یہ پاکستان و ہندوستان میں بکثرت اور مختلف اقسام کے ہوتے ہیں ۔اس کے علاوہ گھروں اور باغیچوں کے اندر خوبصورتی کے لئے لگاتے ہیں۔ یہ پھول میرے گھر کے لان میں لگے ہوئے ہیں اور وہیں سے میں یہ تصویر لے کے پوسٹ کر رہی ہوں
امید ہیں آپ کو میری تصویر پسند آئے گی. اب میں اس بہترین مقابلے کے لئے اپنی تین سہیلیوں کو مدعو کروں گی
Beautiful flower best of luck for contest 🌼
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@malihafarhan thank you so much 💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice flower
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@muskanali thank you 💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Best of luck for the contest and Thank you so much for inviting me 😍.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@safoo thank you so much💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit