The Dairy Game##26/5/2021#

in hive-104522 •  4 years ago  (edited)

How are you my dear friends and how are your days going? I pray to God that you will be full of happiness every day

IMG_20210525_080613.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ میرے پیارے دوستو کیسے ھو اور دن کیسے گزر رھے ھیں میری اللہ پاک سے دعا ھے کہ آپکا ھر دن خوشیاں بھر ا ھو

IMG_20210524_085318.jpg
When I opened my eyes this morning, the dawn was breaking and I got up from my bed and then went out for a walk in the beautiful and open environment of my village and this morning the cold wind was blowing and so were the birds. Happily flying here and there and then I took a long walk and also exercised and then after a while I came back to my house and as usual I first applied toothpaste and went to take a shower and then changed clothes. And then so much breakfast was ready and I had breakfast and then I started getting ready to go on duty.
آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو فجر کی آذا ن ھو رھی تھی میں اپنی چارپاٸی سے اٹھا اور پھر باہر سیر کے لیے اپنے دیہات کے خوبصورت اور کھلے ماحول میں سیر کرنے کے لیے نکل گیا اور آج صبح ٹھنڈی ھوا چل رھی تھی اور پرندے بھی خوشی سے ادھر اُدھر اُڑ رھےتھے اور پھر میں نے ایک لمبی سیر کی اور ورزش بھی کی اور پھر میں تھوڑی دیر کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا اور معمول کے مطابق میں نے پہلے ٹوتھ پیسٹ کیا اور نہانے چلا گیا اور پھر کپڑے تبدیل کیے اور پھر اتنے ناشتہ تیار ھو گیا اور نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیاری شروع کر دی
And then I left home to go to the store and I arrived at the store at nine o'clock and then we would go about our business as usual and then there was a rush of customers today and we had a good sale today and then At eleven o'clock I went to the bank to submit the seal and then I came back and then at one o'clock the truck with sugar and ghee came and we unloaded the goods and then closed the store because it was break time and then I We went to a nearby hotel and ate today and then at three o'clock we reopened the store. A large crowd gathered. We made a long lawn and then there was a lot of rush and then it was six o'clock and we had a holiday. And went to their homes
اور پھر میں گھر سے سٹور پر جانے کے لیے نکل پڑا اور میں پورے نو بجے سٹور پر پہچ گیا اور پھر معمول کے مطابق اپنے اپنے کاموں میں مشغول ھو گے اور پھر آج گاھکوں کا رش بھی تھا اور ہم نے آج اچھی خاصی سیل کی اورپھر گیارہ بجے میں سیل جمع کرانے کے لیے بینک گیا اور سیل جمع کرا دی اور پھر میں واپس آگیااور پھرایک بجےچینی اور گھی والا ٹرک آگیااور ھم نے سامان اَن لوڈ کرایا اور پھر سٹور کو بند کردیا کیونکہ بریک کا ٹاٸم ھو گیا تھا اور پھر میں نے قریب والے ھوٹل پر جا کر آج کھانا کھایا اور پھر تین بجے ھم نے دوبارہ سٹور اوپن کیا تو کافی عوام کا ہجوم اکٹھا ھو گیا تو ھم نے ایک لمبی لاٸن بنواٸی اور پھر کافی رش لگا رھا اور پھر چھ بج گے اور ھم نے چھٹی کی اور اپنے اپنے گھروں کو چل دیے

IMG_20210526_133546.jpg

When I came home, my friend called me to go to a friend's house. I told him to come to my house and I was ready to go together. We would reach the friend's house on a motorbike. He was very hospitable. And my friend was going to get some pigeons from there so he liked pigeons and then there was a lot of gossip and we asked permission from friend and then we went back to our house and when we came home it was very dark. And the moon was in the sky
Friends, this was my diary for today. Thank you
جب میں گھر آیا تو میرے دوست نے کال کی کہ ایک دوست کے پاس جانا ھے تو میں نے کہا کہ میرے گھر کی طرف آجاٶ اور میں تیار ھوں اکٹھے چلتے ھیں تو ھم موٹر ساٸیکل پر دوست کے گھر پہنچ گے اس نےھماری خوب مہمان نوازی کی اور میرے دوست نے وھاں سے کچھ کبوتر لینے تھے تو اس نے کبوتر پسند کیے اور پھر کافی گپ شپ ھو ٸی اور ھم نے دوست سے اجازت طلب کی اور پھر ھم اپنے گھر کی طرف واپس رونہ ھوۓاور جب ھم گھر آۓتو کافی اندھیرہ ھو گیا تھا اور آسمان پر چاند بھی نکلا ھوا تھا
دوستو یہ تھی میری آج کی ڈاٸری ۔شکریہ

IMG_20210525_134726.jpg

IMG_20210525_134721.jpg

IMG_20210525_134711.jpg

IMG_20210525_134718.jpg

IMG_20210525_134527.jpg
Specail thanks for supporting
@Yousafharoonkhan
Regard
@Shafiullahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Aj ap ny cholly khaye choly mujy bahut pasand hn

Thanks

Mashalllah bhai achi diary likhe hy or achi tasverrain banai hy kabotron ki mery bhai ko bhi shok hay in ki

آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اورآپ نے کبوتروں کی بہت اچھی پیکچر بنای ہیں

Thanks

بھائ جان آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں کبوتروں کی

Thanks

واعلیکم سلام شفیح بھای آپ نے کبوتر کی بہت اچھی فوٹو بنای ہے

شکریہ

آپ کے یوٹیلٹی سٹور پے آج کل پھر رش بڑھ گیا ھے

جی بھاٸی

آپ نے کبوتروں کی تصویریں بہت پیاری بناٸی ھے

شکریہ