thediarygame.today my beautiful day
صبح کا وقت
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا
حبیب اللہ ۔تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں اور وہی بہتر رزق دینے والا ہے۔
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ دوستوں آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔آج میں صبح سات بجے جاگا۔میں نے دس پندرہ منٹ سیر کی اور تھوڑی سی ورزش کی۔ اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ میں نہانے کی تیاری کرنے لگا۔نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔
سکول میں مصروفیات
اس کے بعد میں سکول چلا گیا ۔ساڑھے آٹھ بجے تک میں سکول پہنچ چکا تھا ۔سکول پہنچ کر سب سے پہلے میں نے اپنی حاضری لگائی اور قرآن پاک کی کلاس میں حصہ لیا۔ ہم نے قرآن پاک پڑھا۔اس کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا۔چوتھے پیریڈ کے بعد ہماری بریک ہوگی۔ جس میں ہم نے چائے پی اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی ۔بریک کے بعد دوبارہ کلاسیز کو پڑھایا۔ کلاس کو پڑھانے کے بعد دو بجے چھٹی ہوگی۔ چھٹی کے بعد آج ہم نے کھانے کا پروگرام بنایا۔ہم نے گوشت کی کڑھائی بنائی اور باہر سے کچھ مہمان آئے ہوئے تھے ان کو دعوت دی اور ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا ۔کھانا کھانے کے بعد ہم نے چائے پی ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
شام کا وقت
جب میں گھر پہنچا تو میں تھکا ہوا تھا میں نے تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا اور چائے پی۔ پھر اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے واک کرنے کے لئے چلا گیا۔ میں نے واک کی ۔اس کے بعد گھر آکر میں نے کھانا کھایا اور چائے پی ۔اس کے بعد میں ڈائری لکھنے میں بیٹھ گیا۔ یہ تھی میری آج کی ڈائری ۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ خوش رہیں اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ
وہاں بہت خوبصورت بکریاں بھیڑیں اور کھانے کے مٹن کی پلیٹ مزیدار لگ رہی تھی۔ آپ نے خوبصورت ڈائری لکھی۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
السلام علیکم شاید میں نے اپ کو پہلے بھی میسج کیا تھا کہ جس طرح اپ اپنی ڈائری گیم لکھتے ہیں یہ طریقہ کار درست نہیں ہے اپ پتہ نہیں اپ کو لگتا ہے کہ تھالی میں سالن ڈال کر دکھانے سے اپ کی ڈائری ہے اچھی ہو جائے گی ویسے بالکل بھی نہیں ہے ایک تو اپ ترتیب سے اس کو لکھتے نہیں ہیں دوسرا اس پہ پکچرز جو اپلوڈ کرتے ہیں ان کی بھی ترتیب الٹی سیدھی ہوتی ہے جب تک اس کو ترتیب سے لکھیں گے نہیں اور تصویروں کی ترتیب نہیں دیں گے تب تک اپ کو کہیں سے بھی سپورٹ ملنے والی نہیں ہے نہ ہی اپ کو کوریٹر ا کر ووٹ کرے گا اور نہ ہی کسی اور کا ووٹ اپ کو ملے گا اپ اس طرح زیرو کریں گے یا پوائنٹ یہ اپ کو مل جایا کریں گے اس کے علاوہ اپ کو کچھ نہیں ملنے والا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
"Wow, what a lovely day you've had! 🌞 It sounds like you've been keeping busy with school and socializing with friends. 😊 I'm curious, how was your Quran class today? Did you learn something new or inspiring? 🤔 And I loved the pics of your delicious food and yummy tea! 👅
I totally get it, sometimes after a long day, all we want to do is relax and unwind... like that beautiful sunset picture 🌅. But it's great that you took some time for yourself to reflect on your day through writing in this diary. 😊
Your enthusiasm and positivity are contagious! 💖 I hope you had a wonderful time with your friends and family today, and I'm sending lots of love and blessings from afar. ❤️
P.S. Don't forget to go to https://steemitwallet.com/~witnesses and vote for the amazing witness 'xpilar.witness' to support our community's growth! 🌈"
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit