السلام علیکم دوستو کیا حال ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے ۔دوستو آج 26 فروری ہے اور ہفتے کا دن ہے۔دوستو کل بارش کے بعد آج موسم بہت ہی خوشگوار تھا ۔سورج پوری آب و تاب سے نکلا ہوا تھا ۔میں واک کرنے کے لئے چلا گیا۔ اس کے بعد میں نے گھر واپس آ گیا۔میں نے جلدی جلدی سکول جانے کی تیاری کی ۔میں نے ناشتہ کیا ۔اس کے بعد میں اسکول کے لیے روانہ ہو گیا ۔سکول پہنچ کر میں اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہوگیا ۔سکول میں دن گزارنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔جب میں واپس آیا تو میں نے چائے پی۔مغرب کے وقت میں نے بچوں کے ساتھ والی بال کھیلی اور فوٹوگرافی بھی کی۔ امید کرتا ہوں آپ کو فوٹوگرافی پسند آئے گی۔شام سے پہلے میں سیرکرنے کے لئے چلا گیا ۔میں نے خوبصورت فصلوں کو دیکھا ۔آج موسم ویسے بھی صاف اور خوشگوار تھا۔اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر آکر میں نے ڈائری لکھی اور آپ کے ساتھ شئیر کردیں۔
Hello friends how are you ۔I hope you are all will be happy and you are living their lives happily۔I went for a walk. After that I came back home. I hurriedly got ready to go to school. I had breakfast. After that I left for school. When I reached school I got busy in my activities. After that I came back home. When I came back I drank tea. In the evening I played volleyball with the children and also did photography. I hope you like photography. Before evening I went for a walk. I saw beautiful crops. Today the weather was clear and pleasant anyway. After that I came back home. When I came home I kept my diary. Write and share with you.
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit