السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ دوستو اج 6 فروری اور آج اتوار کا دن ہے۔ دوستو آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔ آج میں صبح ساڑھےچھ بجے جاگا ۔میں نے سب سے پہلے اپنا موبائل آن کیا۔ آن کرنے کے بعد میں نوٹیفکیشن دیکھے اور کچھ دوستوں کو ووٹ اور کمنٹ کیا۔اس کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا ۔جب میں نے واک کر لی تو میں نے مسواک کی اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا ۔ واپس آکر میں نے نہانا شروع کیا۔میں اس کے بعد میں دوبارہ آ کر اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل کو استعمال کرنے لگا۔ تھوڑی دیر موبائل استعمال کرنے کے بعد میں ناشتہ کرنے کے لئے چلا گیا۔ کچن میں بیٹھ کر میں نے ناشتہ کیا اور چائے پی ۔آج میں نے سارا دن گھر پر ہی گزارا۔میں نے باہر سے صحن میں چارپائیاں نکالیں ۔تھوڑی دیر میں والد کی فاتحہ خوانی کے لئے مہمان آگئے۔میں نے مہمانوں کے ساتھ بیٹھ کر کر دعا مغفرت مانگی اور ان کو چائے پلائی۔اس کے بعد میں بازار چلا گیا وہاں پر میں نے گوشت اور سبزی خریدی اور گھر کا سامان خریدا اور میں گھر واپس آ گیا۔ میں نے تھوڑا بہت کام کیا۔اور پھر دوبارہ مہمان آ گئے۔اسی طرح دن مہمانوں کے ساتھ گزارا۔ اس کے بعد میں نے گھاس کو مشین پر ٹکڑے گیا اور جانوروں کو ڈال دیا ۔میں نے بیٹھ کر ڈائری لکھی۔ امید کرتا ہوں کہ آج کی ڈائری آپ کو پسند آئے گی ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔خدا حافظ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Allah pak AP k Walid saheb ke magfirat Kary or UN janat ul ferdos men aala makam aata farmay ameen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit