السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ دوستو اج21 فروری ہے اور آج سوموار کا دن ہے۔ دوستوں آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔ آج میں سات بجے جاگا ۔ میں نے ہاتھ منہ دھویا اور اپنے کپڑے تبدیل کیے۔اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔میں نے اپنا موٹربائیک نکالا اورمیں سکول جانے کے لیے روانہ ہو گیا۔جب میں اسکول پہنچا تو بچوں کی اسمبلی کے لئے گھنٹی بجی۔ میں اسمبلی گراؤنڈ کی طرف چلا گیا۔اسمبلی کے بعد میں نے اساتذہ کرام کو سلام کیا اور اس سے ملاقات کی ۔میں کلاس میں چلا گیا۔ وہاں جاکر میں نے کلاس کی حاضری لگائی۔اسی طرح میں نے مختلف کلاس میں مصروف رہا اور میرا دن بہت خوبصورت انداز میں گزرا۔اسکے بعد ہماری چھٹی ہوگی اور میں دو بجے گھر واپس آ گیا۔جب میں گھر واپس پہنچا تو میں نے خود کو تھکا ہوا محسوس کیا۔میں نے تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا۔ اس کے بعد میں نے چائے پی۔میں نے جانوروں کو پانی پلایا اور میں نائی کی دکان پر چلا گیا ۔وہاں پر میں نے بال کٹوائے۔مغرب کے وقت میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا۔ میں نے 2 ،3 کلومیٹر تک واک کی۔میں نے گندم کی فصل کو بھی دیکھا اور میں نے کچھ تصاویر بھی بنائیں ۔اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر آکر میں نے شام کے وقت ڈائری لکھنا شروع کی۔ امید کرتا ہوں آپ کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ ۔
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray to Allah Almighty that you are all well and keep laughing and smiling. Friends, today is February 21 and today is Monday. Friends, today I will tell you about my busy schedule. I woke up at seven o'clock today. I washed my hands and changed my clothes. After that I had breakfast and after breakfast I drank tea. I took out my motorbike and left for school. The bell rang. I went to the assembly ground. After the assembly I greeted the teachers and met them. I went to the classroom. There I attended class. In the same way I was busy in different classes and my day went very nicely. After that we will have holiday and I came back home at two o'clock. When I got back home I did it myself. I felt tired. I rested for a while. After that I drank tea. I watered the animals and I went to the barber shop. There I cut my hair. In the evening I went for a walk. I walked for 2, 3 km. I also saw the wheat crop and I made some pictures. After that I came back home. When I got home I started writing diary in the evening. I hope you like my diary today. May Allah Almighty be our supporter and helper.
Nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit