the diary game

in hive-104522 •  20 days ago 

the diary game

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں
کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ 17فروری ہے اور آج جمعرات کا دن ہے۔ دوستوں آج میں اپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔ آج میں سات بجے جاگا ۔جاگنے کے بعد میں نے تھوڑی سی واک کی۔ واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔میں نہاے کی تیاری کرنے لگا۔اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔میں نے اپنا موٹربائیک نکالا اورمیں سکول جانے کے لیے روانہ ہو گیا۔میں سیدھا پیٹرول پمپ پر پہنچا اور میں نے پٹرول ڈلوایا۔ سکول جاتے ہوئے مجھے آدھا گھنٹہ لگا۔میں نے جلدی جلدی جلدی اسکول پہنچنے کی کوشش کی۔کیونکہ اس سے ہمارے اسکول کی ٹائمنگ تبدیل ہو چکی ہے۔ سکول پہنچ کر میں نے اساتذہ کرام کو سلام کیا اور اس سے ملاقات کی ۔میں کلاس میں چلا گیا۔ وہاں جاکر میں نے کلاس کی حاضری لگائی۔اسی طرح میں نے مختلف کلاس میں مصروف رہا اور میرا دن بہت خوبصورت انداز میں گزرا۔اسکے بعد ہماری چھٹی ہوگی اور میں دو بجے گھر واپس آ گیا ۔گھر آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا ۔آج ہم نے اپنے والد صاحب کیلئے دعا کرانے تھی۔ اتنے میں مہمان بھی آگئے۔دعا کرانے کے بعد ہم نے لنگر تقسیم کیا۔اس کے بعد میں مزدور کو کھانا دینے کے لئے چلا گیا۔ وہ ہماری گندم کو پانی لگا رہا تھا۔میں نے وہاں پر تھوڑا سا کام بھی کیا اور میں گھر واپس آ گیا۔شام کے وقت ڈائری لکھنا شروع کی۔ امید کرتا ہوں آپ کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ ۔

IMG_20220217_180552.jpg

IMG_20220217_180050.jpg

IMG_20220217_174736.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.