thediarygame.today my beautiful day
صبح سویرے
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا
حبیب اللہ ۔تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں اور وہی بہتر رزق دینے والا ہے۔
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ دوستوں آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔آج میں سات بجے جاگا ۔جاگنے کے بعد میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا۔میں نے دس پندرہ منٹ سیر کی اور تھوڑی سی ورزش کی۔ اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ میں نہانے کی تیاری کرنے لگا۔نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔
سکول میں مصروفیات
جب میں اسکول پہنچا تو سردی سے کانپ رہا تھا۔اسمبلی کے بعد اور قرآن کلاس اٹینڈ کرنے کے بعد میں سیدھا کلاس میں چلا گیا۔ کلاس میں جاکر آج میں نے چھٹیوں کا کام دیا۔ کیونکہ آج سے سکولوں کی چھٹیاں ہوگئی ہیں۔ اسی طرح دوسری کلاسز میں ہوم ورک دیا۔ بریک کے وقت ہم نے سموسے کھائے اور چائے پی۔آخری دو پیریڈ میں نے باقی کلاسوں کو کام دیا ۔اس کے بعد ہماری چھٹی ہوگی ۔چھٹی کے بعد ہم ہوٹل پر چلے گئے وہاں پر ہم نے کھانا کھایا اور چائے پی پھر اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔
شام کا وقت
جب میں گھر واپس آیا تو میں نے تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا اور اس کے بعد میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا۔ وہاں پر مجھے سردی لگی تو میں نے آگ جلائی اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ بھی لگائی۔ اس کے بعد میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے کھانا کھایا اور چائے پی ۔ بچوں کے ساتھ بیٹھ کر تھوڑا سا ڈرامہ بھی دیکھا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
"Woohoo! It's great to see another engaging diary entry from you! 😊 Your day sounds like a perfect blend of fun, exercise, and quality time with friends and family. I love how you shared your morning routine, school activities, and evening relaxation. The photos are an added bonus! 📸
What's your favorite part of the day? Was it the serene morning walk, the excitement of school events, or the cozy evening with loved ones?
Let's keep the conversation going! Share your thoughts on this diary entry, and let's make today a wonderful day for each other! 💕 Also, don't forget to vote for xpilar.witness by visiting https://steemitwallet.com/~witnesses. Every vote counts, and we can work together to grow the Steem community!"
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit