گم ترپائ کا طریقہ

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں نے سلائی کا کام شروع کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کرم سے آج گم ترپائ شروع کی ہے سب سے پہلے میں نے اٹھ ضرب آٹھ کا ٹکڑا لیا اور پھر اس کو استری کی مدد سے سیدھا کیا تاکہ مجھے ترپائ کرنے میں آسانی ہو میں نے سوئی کی مدد سے ترپائ کی اور کپڑے کو تحفظ میں لیا امید ہے آپ کو میرا کام پسند آیا ہو گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!