Post for community sport found. The Diary Game @shehzad55 28/5/2021

in hive-104522 •  4 years ago  (edited)

Hello to all the friends from Shehzad Gul Khan. How are you? I hope all the friends will be well and well.
I am also fine and well by the grace of Allah Almighty

AirBrush_20210528175846.jpg

Friends, Hazrat Ali (as) says
Do not tarnish your honor by pursuing the cause of God
Sustenance seeks man as death seeks death
I urge all my friends to always learn to speak the truth and avoid lying because lying is a great sin.
Lying leaves no respect for your friends and no respect for you in society
I woke up early in the morning when the sun was rising I went out for a walk outside the house for a while When I came home later, I was refreshed. After being refreshed, I had breakfast
And today was my holiday so I had to go to my friends today.

IMG20210528185507.jpg

My friends had taken part in pigeon-flying and their pigeons were flying so they had specially invited me and said holiday You will come to us the next day and you will spend the day with us. So after breakfast I left for my friend's house.
When I reached the house of my friends, their pigeons were flying at that time, so I also sat next to them. There were many people sitting before, so when it was noon, we all ate together and when it was about two o'clock When the time came, my friends' pigeons started coming back. Their pigeons were flying very well and were having a great time.
So my friend's pigeons came back slowly. After a while we all drank tea together and at that time about five of my friend's pigeons came back and four pigeons were still flying, so it was time for others. With my friend's permission, I told my friend that I was going home

IMG20210528191402.jpg

I left from there when I got home after arriving home because it was very hot all day today so I had taken a shower once before but it was still very hot after I got home I took a long bath
And then a little later I went to my friend. My friend's house is near my house and we went for a walk as usual a little before evening. My friend also had a ram. Is very fond of raising and he brought it with him to graze so we sat a little away from home we talked a lot there and our ram also stayed with us

IMG20210528191409.jpg

When it was evening we got up and came back home. When we got home I had dinner with all the family and chatted with the family shortly after dinner.
I had a great day today and I hope all my Muslim brothers had a great day
تمام دوستوں کو شہزاد گل خان کی طرف سے اسلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے اور اچھے سے ہونگے
میں بھی اللہ تعالی کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر
خیریت سے ہوں

IMG-20201216-WA0065.jpg

دوستوں حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں
کے رزق کے پیچھے اپنی عزت خراب مت کرو کیونکہ
رزق انسان کو ایسے ڈھونڈتا ہے جیسے مرنے والے کو موت
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمیشہ سچ بولنا سیکھیں جھوٹ سے پرہیز کریں کیونکہ جھوٹ بہت بڑا گناہ ہے
جھوٹ بولنے سے نہ ہی آپ کی دوستوں میں کوئی عزت رہتی ہے اور نہ ہی معاشرے میں آپ کی کوئی عزت رہ جاتی ہے
میں صبح سویرے اٹھا اس وقت سورج طلوع ہو رہا تھا میں گھر سے باہر کچھ دیر چہل قدمی کرنے کے لئے چلا گیا میں نے کچھ دیر چہل قدمی کی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی موسم بہت پیار تھا چڑیاں چہچہا رہی تھی مجھے بہت مزہ آیا اس کے بعد میں گھر واپس آیا میں فریش ہوا فریش ہونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا

IMG-20200705-WA0025.jpg

اور آج کیونکہ میری چھٹی تھی تو اس لیے میں نے آج اپنے دوستوں کے پاس جانا تھا میرے دوستوں نے کبوتر بازی میں حصہ لیا ہوا تھا اور ان کے کبوتر اڑ رہے تھے تو انہوں نے مجھے خاص طور پر دعوت دی تھی اور کہا تھا کہ چھٹی والے دن آپ ہمارے پاس آئیں گے اور چھٹی کا دن آپ ہمارے ساتھ گزاریں گے تو میں ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا
جب میں دوستوں کے گھر پہنچا تو ان کے کبوتر اس وقت اڑے ہوئے تھے تو میں بھی ان کے پاس بیٹھ گیا پہلے بھی بہت سے لوگ بیٹھے تھے تو جب دوپہر کا وقت ہوا تو ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اور جب تقریبا دو بجے کا ٹائم ہوا تو میرے دوستوں کے کبوتر واپس آنا شروع ہو گئے ان کے کبوتر بہت اچھے آڑ رہے تھے اور بہت اچھا ٹائم کر رہے تھے
تو میرے دوست کے کبوتر آہستہ آہستہ واپس آتے گئے کچھ دیر بعد ہم سب دوستوں نے مل کر چائے پی اور اس وقت تقریبا میرے دوست کے پانچ کبوتر واپس آگئے تھے اور چار کبوتر ابھی آڑ رہے تھے تو اس وقت دیگر کا وقت تھا تو میں نے اپنے دوست سے اجازت لی میں نے دوست کو سے کہا کہ میں گھر کی طرف جاتا ہوں
میں وہاں سے روانہ ہوا جب میں گھر پہنچا تو گھر پہنچنے کے بعد کیوں کہ آج سارا دن بہت گرمی تھی تو میں پہلے بھی ایک دفعہ نہایا تھا پھر بھی بہت گرمی تھی گھر پہنچتے کے بعد میں کافی دیر تک نہاتا رہا
اور اس کے بعد تھوڑی دیر بعد میں اپنے دوست کے پاس چلا گیا میرے دوست کا گھر میرے گھر کے قریب ہی ہے اور ہم شام سے کچھ دیر پہلے معمول کے مطابق چہل قدمی کرنے کے لیے چلے گئے میرے دوست کے پاس ایک مینڈھا بھی تھا اس نے بہت شوق سے پالا ہوا ہے اور وہ اسے چرانے کے لیے ساتھ لے آیا تو ہم گھر سے تھوڑی دور بیٹھ گئے وہاں پر ہم نے بہت سی باتیں کیں اورہمارے مینڈھا بھی ہمارے ساتھ رہا
جب شام کا وقت ہوگیا تو ہم وہاں سے اٹھے اور گھر کی طرف واپس آئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے تمام گھر والوں کے ساتھ مل کر شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے کچھ دیر بعد گھر والوں کے ساتھ گپ شپ کی
میرا آج کا دن بہت اچھا گزرا اور میں امید کرتا ہوں کہ
میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن بھی بہت اچھا گزرا ہوگا

Special Thanks For Sporting
@yousafharoonkhan

Regards
@shehzad55

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

واعلیکم سلام بھاٸی آپ نے بہت ھی زبردست ڈاٸری لکھی ہے اور بہت اچھی باتیں شٸیر کی ھیں

Shukria piary bhae

بھائی آپ نے ڈائری بہت اچھی لکھی ہے گھوڑی اور اس کے بچے کی تصویریں بہت خوبصورت ہیں

Mashalllah bhai achi diary likhe hy or achi tasverrain banai hy or ap ka dost bazi jeeta kay ni

Shukria piary bhae

selected vote post 4 commuity fund support thank for supporting community project

All ok sir stay blessed