اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں
میں صبح سویرے اٹھا تو میں نہایا اور نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر کچھ دیر بعد میں دوکان کی طرف روانہ ہو گیا میں پہلے اڈے پر گیا وہاں سے میں نے اپنے کزن کےلئے کچھ سامان لینا تھا تو میں نے وہ سامان لیا اس کے بعد میں دوکان پر پہنچا تو میں کچھ دیر دوکان پر بیٹھا اور پھر میں گھر کی طرف واپس آیا میں پہلے اپنے کزن کے پاس گیا اسے اس کا سامان دیا اور پھر میں گھر چلا گیا گھر پہنچے کے بعد دوپہر کا کھانا تیار تھا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر بعد میں دوکان کی طرف واپس آیا
دوکان پر پہنچے کہ بعد ایک آدمی نے ہمارے ایک دوکاندار پر موبائل فون بیچا تھا جو کہ چوری کا تھا تو وہ میرے انتظار میں بیٹھے تھے تو میں نے ان کا مسلہ حل کیا اور پھر کافی دیر تک دوکان پر بیٹھا رہا اس کے بعد میں نے ایک اور کام کرنا تھا تو میں دوکان سے اٹھا اور پھر وہی کام کرتے کرتے شام ہو گئی تو میں نے پھر دوکان بند کی اور پھر میں گھر واپس آیا
Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell