ASLAM O ALAIKUM اسلام وعلیکم
I hope all the friends will be well and you will be living a very beautiful life. Today is the 15th day of Ramadan which has passed in a very wonderful way. Thank God it has passed in a good way and I hope everyone Friends must have had a great time too
امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے اور بہت ہی خوبصورت زندگی آپ لوگ گزار رہے ہوں گے آج رمضان شریف کا 15واں روزہ جو کہ بہت ہی زبردست طریقے سے گزر گیا اللہ پاک کا شکر ہے اچھے طریقے سے گزرا ہے اور امید کرتا ہوں سب دوستوں کا بھی بہت ہی زبردست طریقے سے گزرا ہوگا
- Friends, as you know that there are 29 fasts in Ramadan, and if these 30 days are examined for 29 days, then human health is maintained. You will be praying and earning good deeds and insha'Allah the health of all your friends will be maintained and I hope that in today's post I will share my iftar with all your friends. I am the one who is very strong. Thank God we ate and drank what we had. We enjoyed it in a very sweet way. Can you see?
دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ رمضان شریف میں 29 روزے ہوتے ہیں تقریبا اور ان تیس روزوں کو 29 روزے کو پرکھا جائے تو انسانی صحت برقرار رہتی ہے اگر پورے سال میں اور انسان خوشگوار زندگی گزارتا ہے امید کرتا ہوں سب دوست روزے بھی رکھ رہے ہوگے نماز بھی پڑھ رہے ہوں گے اور نیکیاں بھی کما رہے ہوں گے اور انشاء اللہ آپ سب دوستوں کی جو صحت ہے وہ بھی برقرار ہو گی اور امید کرتا ہوں جو آج کی پوسٹ ہی میں آپ سب دوستوں کے ساتھ میں اپنی افطاری شیئر کر رہا ہوں جو کہ بہت ہی زبردست ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہم نے کھائیں پئیں جو ہمارے نصیب میں تھی ہم نے اس کو بہت ہی پیارے انداز سے انجوائے کیا آپ دیکھ سکتے
I hope all the friends will know that the servant who is fasting cannot eat much and the one who is not fasting eats as much as you can. You all know very well. One advice to all friends who fast in Ramadan and break their fast and break their fast is to eat and drink in one minute and the system that is inside the human body, every servant knows himself. Can't justify. Caution Man should eat very lovingly and in a proper way because the stomach is man's own and it gets very bad. Hope so
امید ہے کہ سب دوستوں کو علم ہوگا کہ جس بندے کا روزہ ہوتا ہے وہ زیادہ چیزیں نہیں کھا سکتا اور جس کا روزہ نہیں ہوتا وہ زیادہ سے زیادہ چیزیں کھا جاتا ہے آپ سب دوستوں کو بہت ہی اچھے طریقے سے معلوم ہے اور اسی طرح میرا ایک مشورہ ہے سب دوستوں کو جو بھی رمضان شریف میں روزے رکھتا ہے اور افطاری کرتا ہے اور سحری کرتا ہے اپنے آپ کو ایک منٹ میں کھانے پینے کا اور سسٹم جو اندر کا ہے انسانی جسم میں ہر بندہ اپنے آپ کو جانتا ہے دوسرا بندہ اس کو جائز نہیں کر سکتا احتیاط انسان کو بہت ہی پیار سے اور طریقے سے کھانا کھانا چاہیے کیونکہ پیٹ انسان کا اپنا ہوتا ہے اور یہ بہت ہی خراب ہو جاتا ہے جب اس کو زیادہ کھانا دیا جائے تو یہ سونے لگتا ہے اور انسان کو گرا دیا ہے امید ہے کہ
RED WINE, ROH KI AFZHA
Friends, I am finally sharing the Red Wine Spirit food with all of you friends, which is a very strong and very high quality drink, the syrup and below it you will see the X video which is very The best way is to make a sweet sleep of red color and at the same time you will see a bird made in the bird which is very delicious and delicious. I hope you have what I had planned for today. He must have been very strong and fun. I hope that in the same way, the next coming Iftar, insha'Allah, I will show it to all my friends and in the same way, I will show my heart to all your friends.
دوستوں آخر میں میں آپ سب دوستوں کے ساتھ ہو ریڈ وائن روح کی غذا شیئر کر رہا ہوں جو کہ بہت ہی زبردست اور بہت ہی اعلی قسم کی مشروب ہے شربت ہے اور اس کے نیچے آپ کو دکھائی دے رہی ہوگی ایکس ویڈیو ہے جس میں بہت زیادہ عمدہ طریقے کا ریڈ کلر کا ایک میٹھا سو بنا ہوا ہے اور اسی کے ساتھ آپ کو پرندوں میں ایک پرندہ بنا ہوا نظر آرہا ہوگا جو کہ بہت ہی مزیدار اور لذیز ہوتا ہے امید ہے کہ آپ کو آج کا جو میرا افطاری کا پلان تھا وہ بہت ہی زبردست اور مزہ کر گیا ہوگا امید کرتا ہوں کہ اسی طرح نیکسٹ آنے والی افطاری انشاء اللہ آپ سب دوستوں کو میں دکھاؤ او اور اسی طرح آپ سب دوستوں کا میں دل کچہ کچہ کرو ✌️😃
The END
*Special Thanks @haseeb-asif-khan @yousafharoonkhan #steemchallenge
ماشاءاللہ آپ کی ڈائری بہت اچھی ہے اور امید کرتا ہوں آپ اسی طرح کام کرتے رہیں گے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah bhai achi aftari banai hy or tasverrain kamal ki banai hain ap nay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ آپ سب کا 🌹
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit