20th October 2023 میری اج کی ڈائری

in hive-104522 •  last year 

میری طرف سے سٹیمیٹ والوں کو اسلام علیکم

صبح کا ٹائم

صبح اٹھ کر وضو کیا پھر نماز پڑھ قران مجید کی تلاوت کی امی نے ناشتہ بنایا پھر میں نے سب کو ناشتہ کرایا بھائیوں کو بھی ناشتہ کرایا ناشتہ کرا کر سکول بھیج سکول گے پھر میں نے گھر کے کام کر نے شروع ہو گئی جھاڑو لگایا جھاڑو لگا کر برتن دھو دھو رہی تھی میری کزن اگئی میرے ساتھ باتیں کرنے لگی میں میں باتیں بھی کرنے لگی اور برتن بھی دھو لیے برتن دھو میرے بہت سے کپڑے پڑے تھے میں نے مشین لگانے کی تیاری کی سب سے پہلے مشین کو باہر نکالا اور پھر اس کے اندر پانی ڈالا پانی ڈال کر سرف اور ساون ڈالا پھر پھر ادھے کپڑے اس کے اندر ڈال دیے مشین ان کر دے مشین چلنے لگی میں نے ساتھ ساتھ گھر کے کام بھی کرنے لگی سالن بنانے لگی سب سے پہلے میں نے آلو اور پیاز کاٹے پھر میں نے سالن بنانے گئی پھر تھوڑی دیر بعد میں نے مشین کو دیکھا تو کپڑے دھلائی ہو گئے کپڑوں کو باہر نکال کر نل کے پانی سے اچھی طرح دھلائی کیے پھر میں نے ان کو سکھانے کے لیے ڈال دیے پھر میں نے اور کپڑے ڈال دی مشین میں دھولائی کرنے کے لیے پھر میں سالن بنانے چلی گئی بنا لیا پھر میں مشین کی طرف اگئی

I woke up in the morning and performed ablution, then prayed and recited the Holy Quran. Mother made breakfast for everyone. I was washing the dishes, my cousin came and started talking to me, I started talking and washed the dishes too. Wash the dishes. I had a lot of clothes. I put water in it, put water in it, put surf and soap in it, then put half the clothes in it, turned on the machine and started running, I also started doing housework, I started making curry. Then I went to make curry and after a while I saw the machine and the clothes were washed. To wash in the machine, then I went to make curry, made it, then I went to the machine

IMG20231009094107.jpg

IMG20231009094103.jpg

IMG20231009094059.jpg

مشین سے کپڑوں کو نکال کر میں نے نل کے پانی سے اچھی طرح دھلائی کر کے تار پر ڈال دیے پھر میں نے مشین کو اچھی طرح دھلائی کر کے سکا کر کمرے میں راکھ دی میری کپڑے سارے دو لائی ہو گئے تھے سالن تو میرا ساتھ ساتھ بن گیا تھا پھر میں نے اٹا گوندا اٹا گوند کر رکھ دیا پھر تھوڑا ریسٹ کیا ریسٹ کر کے روٹی بنا لی پھر سب کو میں نے روٹی پیش کی سب کو روٹی کھلا کر میں نے میں بھی کھائی پھر میری کزن اگئی اس نے کہا اج مشین لگائی ہے میری کزن نے کہا مجھے بھی بتاتی میں بھی اپ کے گھرلگا دیتی پھر وہ گھر چلی گئی پھر میرے بھائی سکول سے واپس آئے تو میں نے بھائیوں کو روٹی روٹی دی پھر میں نے ان کی غرضیوں کو جوڑ کر رکھا

After washing it well, I put it in the room. My clothes were all washed. So curry was made along with me. Then I kneaded it and kneaded it. I offered bread to everyone and I ate it too. Then my cousin came and said, "I have installed the machine." My cousin said, "Tell me, I will give it to your house." Then she went home, then my brother returned from school. When they came, I gave bread to the brothers, then I kept their interests together

IMG_20231014_134623.jpg

IMG20231009094156.jpg

IMG20231009094151.jpg

IMG20231009094129.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!