السلام علیکم امید ہے میرے تمام سٹیٹمنٹ کے دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنی پوسٹنگ کر رہے ہوں گے اور پوسٹوں کے نیچے کمنٹس پے کر رہے ہوں گے جس سے کمیونٹی میں میں ایکٹیو رہا جا سکتا ہے ہے اور زیادہ ووٹ حاصل کیے جا سکتے ہیں ہیں۔
۔
آج میں پولیو کے بارے میں بات کروں گا کہ پاکستان میں مارچ کے مہینے میں پولیو کی کی مہم کا آغاز ہو رہا ہے جس میں ایک دن سے لے کر پانچ سال تک کہ تمام چھوٹے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور اس اس مہلک بیماری سے نجات پائیں گے
دنیا کے تمام ممالک میں سے پولیو کا وائرس ختم ہو چکا ہے صرف اور صرف دو ممالک میں ابھی تک یہ وائرس پایا جاتا ہے بدقسمتی سے جس میں پاکستان کا نام سر فہرست ہے ۔
Hello, I hope all my friends in the statement will be fine and will be posting and posting comments below the posts so that I can stay active in the community and get more votes. ۔ ۔ Today I will talk about polio as the polio vaccination campaign is starting in Pakistan in the month of March in which all children from one day to five years will be vaccinated against polio and this deadly Get rid of the disease Out of all the countries in the world, the polio virus has been eradicated. Only two countries still have the virus. Unfortunately, Pakistan tops the list.
.https://www.google.com/search?q=active+polio+cases+in+2020+on+map&tbm=isch&ved=2ahUKEwjGjaLpioLvAhWD_IUKHaToAPsQ2-cCegQIABAC&oq=active+polio+cases+in+2020+on+map&gs_lcp=ChJtb2JpbGUtZ3dzLXdpei1pbWcQAzoECCMQJ1CbxgJY1NECYKzUAmgAcAB4AIABxwSIAbQRkgEJMi0yLjEuMi4xmAEAoAEBwAEB&sclient=mobile-gws-wiz-img&ei=xgs2YMaSCoP5lwSk0YPYDw&bih=672&biw=360&prmd=vimn#imgrc=7wiUymZ11oHKNM
2019 سے لے کر اب تک پولیو کے کیسز میں تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے جس کو کنٹرول کرنے کے لئے مارچ کے مہینے میں ایک مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں تمام پاکستان کے بچوں کو پولیو کی مولی مرض سے بچاؤ کے لئے پولیو ویکسین پلائی جا رہی ہے جس میں تمام پاکستانیوں سے تعاون کی ضرورت ہے۔
The number of polio cases has been on the rise since 2019. To control this, a campaign is being launched in the month of March in which all Pakistani children will be vaccinated against polio. Which requires the cooperation of all Pakistanis
جیسا کہ میں نے اپنی پرانی پوسٹوں میں بتایا ہے کہ میں ایک سرکاری ملازم ہوں جو کہ اپنے اخلاق کا کا انچارج ہوں جس میں میں اپنے گاؤں میں اپنی پر مشتمل ایک بڑے علاقہ کو قبر کہتے ہیں جس میں تقریبا تین ہزار کے قریب بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جاتی ہے ہے اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پہلے سے ہی تیاری کی جاتی ہے جس میں علاقہ کے نقشہ جات بنائے جاتے ہیں جو کہ اس پوسٹ میں میں آپ سے شیئر کروں گا تاکہ ہر اس گھر تک رسائی ممکن ہو سکے اور کوئی بے گھر رہنا جائے کوئی بھی بچہ اس پولیو ویکسین پینے سے رہنا چاہیے اس لیے نقشے بنائے جاتے ہیں ۔
اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پہلے سے مائیکرو پلان تیار کیا جاتا ہے تاکہ کہ کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ ہو اور اس کو دفتر میں جمع کروایا جاتا ہے تاکہ ملکAs I mentioned in my previous posts, I am a government employee who is in charge of my morals. I call a large area of my village a grave in which about three thousand children have been vaccinated against polio. The vaccine is vaccinated against the disease. Preparations are made in advance to make this campaign a success. Maps of the area are made which I will share with you in this post so that every home can be reached. Coins and any homelessness Any child should stay away from this polio vaccine so maps are made.
To make this campaign a success, a micro-plan is prepared in advance so that there are no shortcomings and it is submitted to the office
نقشہ جات اور مائیکرو پلان بنانے کے بعد بعد اس مہم کو مزید کامیاب ہونے کے لیے سکولوں میں سیمینار کے جائیں گے اور مساجد میں اعلانات کروائے جائیں گے علاقہ کے ذمہ دار بڑے لوگ اور پٹواریوں کو مل جائے گا تاکہ علاقہ کا آئین اور اور علاقہ میں تعاون حاصل کیا جاسکے اس مہم میں آگے اور بہت ساری چیزیں ہیں جو میں اپنی پوسٹ میں کرتا جاؤں گا۔
After the maps and micro-plans are made, seminars will be held in schools and announcements will be made in mosques to make the campaign more successful. There are many more things that I will do in my post in this campaign to get support۔
۔
۔۔
Special Mention 💞💕🙏team @steemcurator01 @steemcurator02🇵🇰🇵🇰💞۔
۔
Special Thanks to
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator07
@booming01
for their remarkable support.
God bless you all.
Regards
@sweet.colours❤
and thanks all of you for giving it a read
Your post is very nice and I liked it very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thank for sharing this detail keep continue good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit