بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
دوستو کیا حال ھے مجھے امید آپ تمام بھائی خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی بالکل خیریت سے ہوں۔دوستو معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا وہاں نماز پڑھی اور پھر واپس گھر آہ گیا۔
گھر آہ کر ٹریک سوٹ پہنا اور ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا ایک گھنٹہ ورزش کی اس کے بعد میں گھر واپس آہ گیا ھوں۔
گھر واپس آہ کر میں نے ناشتہ کیا اور ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیار ھو گیا تھا۔
30 منٹ بعد میں اپنے ریسکیو آفس میانوالی پہنچ آیا سب سے پہلے میں نے حاضری لگائی اور اس کے بعد میں اپنی گاڑی کو چیک اور اسے صاف کیا پھر میں سر کے ساتھ میٹنگ میں چلا گیا 2 گھنٹے بعد میٹنگ سے واپس آئے۔
پھر دوپہر کے ٹائم میں باہر چلا گیا وہاں جا کے میں نے کھانا کھایا اور چائے پی اس کے بعد میں ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال چلا گیا وہاں پر کزن داخل تھا اسے چیسٹ کا مسلہ تھا اس کی عیادت کی اللہ کے فضل و کرم سے وہ کافی بہتر تھا اس کے بعد میں واپس آفس آہ گیا۔
جب میں واپس آیا تو ظہر کی نماز کا وقت تھا میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز پڑھی۔اس کے بعد آفس میں مصروف ھو گیا کچھ ٹائم ملا تو میں نے خبریں سنی۔اس کے بعد چھٹی کا وقت ھو گیا تھا میں نے اپنی ڈیوٹی ختم کی اور بائیک نکالی گھر کی طرف روانہ ھو گیا کچھ ٹائم کے بعد میں گھر واپس آہ گیا۔
گھر پہنچ کر میں نے یونیفارم تبدیل کیا اور کچھ وقت آرام کیا پھر میں گیم کرنے چلا گیا شام تک گیم کی اتنے میں مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا۔پھر گھر آیا تو کھانا بن چکا تھا ھم سب نے مل کر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں اپنی ڈائری رپورٹ لکھنے میں مصروف ھو گیا دوستو ابھی میں نے اپنی ڈائری مکمل کی اور آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ھوں مجھے امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے اپنے کزن کی عیادت کر کے بہت اچھا کیا اللہ پاک اس کو شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔آمین۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ameen allah unyy seht dy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
THANKS FOR SHAIRING YOUR DIARY WITH US .
STAY CONNECTED
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walaikum Assalam Allah ap k cousin ko mukamal shifa de Aameen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ameen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت پیاری ڈائری تیار کی ہے ماشاءاللہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit