The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 02/11/2021

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20211102_194817.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

صبح کا وقت

IMG20211028171936.jpg

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح 5 بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.
میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنے سر کے ساتھ ڈی سی او آفس چلا گیا وہاں میٹنگ تھی آدھا گھنٹہ میٹنگ ہوئی ڈینگی کے متعلق کیوں کہ ڈینگی کی صورتحال بڑے شہروں بہت نازک ہے پھر میٹنگ ختم ہونے کے بعد وہاں سے ڈسٹرکٹ ہسپتال میانوالی گئے وہاں پر ڈینگی کے مریضوں کی صورتحال دیکھی پھر وہاں سے واپسی دفتر آگئے سر نے تمام سٹاف کو کال کرکے ڈینگی کے متعلق بتایا کہ کوئی بھی ریسکیو اہلکار جب عصر کا ٹائم ھو اور جب صبح ھو تو خود اور پوری فیملی مچھر کا استعمال کرے تاکہ ڈینگی مچھر سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچایں۔

IMG_20211102_190522.jpg

IMG_20211102_190727.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سے ہم ایم سی بی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ یوز کیا کچھ رقم نکلوانے تھی جو کی ضرورت تھی وہاں سے فری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

IMG_20211102_191638.jpg

IMG_20211102_191741.jpg

شام کا وقت

ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔

امین

سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG_20211102_191713.jpg

IMG_20211029_170206.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں

Thanks

Fantastic photography and very nice post

Thanks

آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Thanks

Amazing photography and beautiful day diary report.i liked your photography.

Thanks