میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں ۔
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے چاچو کے گھر چلا گیا۔جب میں اپنے چاچو کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کے گھر والوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں نے ان کو ہاتھ ملایا اور پھر میں ان کے کمرے میں چلا گیا۔جب میں ان کے کمرے میں پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ایک گلاس پانی پیا اور پھر میں نے اپنے رشتہ دار کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کیں۔تھوڑی دیر ان کے ساتھ باتیں کرنے کے بعد میں اپنے ایک اور رشتہ دار کے ساتھ بازار چلا گیا۔ جب میں بتا پہنچا تو میں نے اپنے رشتے دار کے ساتھ اس کا سودا لیا۔سودا لے لے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میں اپنے گھر پہنچ گیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو اسلام کا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔اپنے کمرے میں جانے کے بعد میں تھوڑی دیر موبائل فون استعمال کیا۔اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا۔میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔
دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔
اللہ نگہبان۔
Photography
ALLAH HAFIZ
special thanks
@r2cornell
and
Regards
You have taken very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Maa shaa Allah good excellent
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ آپ نے بہت محنت سے فوٹوگرافی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit