The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 13/08/2024
السلام علیکم
کے بعد میں خیریت سے اور امید کرتا ھوں آپ تمام لوگ بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک خیریت سے ھوں گے۔
صبح کا وقت
دوستوں آج میں نئی صبح کے ساتھ آپ کے ساتھ حاضر ھوں۔معمول کے مطابق میں صبح سویرے 5:30 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور مسجد میں فجر کی نماز پڑھنے چلا گیا۔نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آیا ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے میں اپنے پرندوں کو دانا پانی تبدیل کیا اور اتنے میں بچے بھی اٹھ گئے تھے۔پھر میں نہانے چلا آیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ تیار ھونے والا تھا۔ناشتہ کیا اور بچے بھی میرے ساتھ ناشتہ کرنے بیٹھ گئے ہم سب نے ایک ساتھ ناشتہ کیا۔پھر میں ڈیوٹی پر جانے کی تیاری شروع کردی میرا آفس میرے گھر سے 16 کلومیٹر دور ھے 25 منٹ میں میں آفس پہنچ گیا۔معمول کے مطابق آفس کے کام میں مصروف ھو گیا۔اج سارا دن آفس میں مصروف رہا پھر بعد میں بلڈنگ کے آفس میں گئے۔
دوپہر کا وقت
دوپہر کے وقت میں بازار چلا گیا وہاں جا کر میں نے فروٹ چاٹ کھایا جو کہ بہت مزے کا بنا ھوا تھا۔اس کے بعد میں دوست نے کہا بازار جانا ھے اس نے گھر کا کچھ سامان لینا تھا وہ لیا پھر ھم پلازے چلا گئے ادھر سے ھم نے اپنے کپڑے لیے پھر واپس آفس آہ گئے۔اس کے بعد جب آفس پہنچے تو چھٹی کا ٹائم تھا میں نے دوستوں سے اجازت لی اور گھر کی طرف روانہ ھوا۔
شام کا وقت
میرے دوستوں پھر میں آفس سے چھٹی کر کے جب میں گھر پہنچا تو میں نے یونیفارم تبدیل کیا اور چائے پی کر تھوڑا سا آرام کیا۔اس کے بعد میں اپنے بیٹوں کو میانوالی کے کر جانا تھا ان کو بہت شوق ھے سیر کرنے کی پارک میں گھومنے کا۔وہ تیار ھوے اور ہم میانوالی ڈریم لینڈ پارک چلے گئے خوب مزے مزے کے جھولے لیئے تقریباً ہم ایک گھنٹہ پارک میں۔پھر بچوں نے کہا برگر کھانے ہیں پھر میں نے ان کو برگر لے کر دئیے۔اور اس کے بعد ہم گھر کیلیے روانہ ھوے تقریباً 30 منٹ بعد ہم گھر آہ گئے تصاویر بھی بنائی اتنے میں عشاء کی نماز کا وقت ہونے والا تھا میں نماز پڑھنے مسجد چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آہ گیا اور کھانا کھانے بیٹھ گیا۔اس کے میں آج کی ڈائری لکھنا شروع کر دی سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دوں امید ھے میری آج کی ڈائری اور تصاویر بہت پسند آئیں گی آخر میں دعا کہ آپ تمام لوگ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit