بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے. بےشک ساری تعریفیں اسی کے لئے ہیں۔
!السلام علیکم🤝
کیا حال چال ہیں امید کروں گا کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے❤️ اور اچھی زندگی بسر کر رہے ہونگے۔ میں بھی آپ کی دعا🤲 سے بالکل ٹھیک ہوں۔ اور اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔ مجھے آپ لوگوں کی مدد😣 چاہیے۔ تو میری سپورٹ کرے ❤️شکریہ❤️ اس کمیٹی میں آج میری6 پوسٹ ہے. امید کروں گا کہ آپ کو باقی پوسٹوں کی طرح میری یہ پوسٹ بھی بہت زیادہ پسند آئے گی.
صبح
میں نے رات کے ساڑھے تین بجے کا الارم لگا دیا۔ تاکہ میں صبح اٹھ کر روزہ رکھ سکوں۔ الارم 3:30 بجے بجتا ہے۔ میں اٹھا. میں نے اٹھ کر باتھ روم استعمال کیا۔ باتھ روم سے باہر آکر میں نے ہاتھ دھوئے۔ ہاتھ دھونے کے بعد سحری کا وقت ہو گیا۔ میں نے دل سے ناشتہ کیا۔
اس کے بعد میں مسجد میں نماز پڑھنے جا چلا گیا مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد دوستوں کے ساتھ سیر کو چلا گیا۔ وہاں سے تقریبا آٹھ بجے آیا۔جب گھر آیا تو سارے گھر والے سو رہے تھے۔ میں نے بھی تھوڑی دیر آرام کیا اس اس کے بعد میں نو بجے اٹھ۔ اٹھ کر میں نے اپنا موبائل استعمال کرنا شروع کر دیا۔ میں نے 8 بل پول گیم کھیلی۔ pubg کی کھیلی
دوپہر
پھر میرا کام پر جانے کا وقت ہو گیا۔میں نے جلدی جلدی منہ دھویا ہو ہاتھ دھونے کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے اور موٹر سائیکل پر بیٹھ کر اپنے کام کی طرف روانہ ہو گیا جب میں دکان پر پہنچا تو میرے استاد نے مجھ سے جانے سے پہلے ہی دکان کھولی ہوئی تھی اور کچھ گاہک بیٹھے ہوئے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ کام کروانا شروع کر دیا گرمی بھی بہت زیادہ تھی اور روزہ بھی رکھا ہوا تھا پیاس بہت زیادہ لگ رہی تھی تو میں پنکھے کے نیچے جا کر بیٹھ گیا اس کے بعد مجھے استاد نے بازار بھیج دیا کچھ کام کے لیے وہاں سے واپس آیا تو تقریبا شام ہو چکی تھی۔
شام
جب بازار سے واپس آیا تو میں عصر کی نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وضو بھی وہاں سے کیا اور اس کے بعد میں دکان پر واپس آیا تو استاد دکان بند کرنے لگا تھا کیونکہ روزے کا بھی وقت ہونے لگا دیا تھا اور ہم گھر واپس جانے لگے تھے میرا استاد بھی ہمارے گاؤں میں ہی رہتا ہے وہ میرے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر گھر واپس آ گیا۔ہم نے بے راستے میں موٹرسائیکل میں پٹرول ڈلوایا۔ ابھی راستے میں ہی تھے کے روزہ کھل گیا۔ ہم نے موٹر سائیکل تیزی چلائی۔ اور جلدی سے گھر آئے۔ تو گھر والے روزہ کھول رہے تھے۔ میں نے بھی منہ ہاتھ دھویا اور ان کے ساتھ روزہ کھولنا شروع ہوگیا۔ پھر میں مغرب کی نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا اس کے بعد واپس آیا تو میں اپنی پوسٹ بنانا شروع ہو گیا۔ جو اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔ امید کروں گا کہ آپ کو بہت پسند آئے گی۔
اختتام 🔚
یہ تھی میری آج کی مصروفیات۔ جو میں نے اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اور ساتھ ہی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ امید کروں گا میری آج کی مصروفیات بہت زیادہ پسند آئی ہوگی شکریہ
Thanks for watching my post
Special Thanks
@yousafharoonkhan | @rashid001 | @jlufer | @janemorane | @r2cornell | @urdu-community
Thanks for sharing your daily routine.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit