Betterlife the dairy game by tanweer hussain 19/06/2021

in hive-104522 •  4 years ago 

السلام علیکم میرے پیارے دوستو کیسے ہیں سب امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ سب اپنی اپنی زندگی میں خوش رہیں رہی آج صبح میں جب اٹھا تو میں نے نماز پڑھی بڑی قرآن پاک کی تلاوت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا اس کے بعد میں نے نے اپنے گھر کا معمول کا کام شروع کر دیا یا دوستوں کچھ دن کام کرنے کے بعد میرے دوست میرے پاس آیا اور مجھ سے کہا کہ ہم دریا پر سینڈ کرنی چلتے ہیں میرے گھر سے کچھ ہی فاصلے پر پر دریائے ستلج ہے تو پیارے دوستو ہم دریائے ستلج پر سیر کرنے کے لیے ہم نے وہاں پر مچھلی پکڑی بڑی مچھلی پکڑنے کے بعد ہم گھر واپس آ گئے اور اسے فرائی کر کے پکوڑے بنا کر کھائے جو بہت ہی لذیذ تھے
IMG_20210615_155203.jpg
میرے پیارے دوستو مچھلی ایک قدرتی غذا ہے اللہ پاک نے مچھلی انسان کی غذا کے طور پر پیدا کی دریا کا اور سمندر کا سب سے زیادہ پائے جانے والا جانور ہے ہے مچھلی انسانی جسم کے لیے بہترین پروٹین وغیرہ فراہم کرتی ہے ہے جو کہ انسانی جسم کے لیے بہت ہی ضروری ہوتے ہیں اور اس میں بہت سارے دوسرے اجزا بھی پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کے لیے ضروری ہیں
IMG_20210615_154440.jpg
دریا پر ہم نے نے بہت قسم کے جنگلی پھول دیکھے اور کی قسم کی جڑی بوٹیاں بھی دیکھیں کھی دل کی میں آپکو تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو میں نے آج کی اپنی فوٹو گرافی کی وہ آپ کی کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں
IMG_20210615_154429.jpg

IMG_20210615_153810.jpg

IMG_20210615_152438.jpg
@ spical thanks to
#admin
#regards me
#tanweer hussain

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!