بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے
سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس
نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے
سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز
روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی
اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدکیا اور موبائل استمال کرتی رہی اور میں نے سوچا کہ لیٹ جاؤ لیٹ گئ اور پھر کچھ دیر پڑی رہی اور پھر اوٹھی اور ناشتہ کیا اور پھر میں نے جھاڑو لگایا اور پھر میں نے ڈسٹینگ کی اور پھر منہ ہاتھ دھو کر میں بیٹھ گئ ناشتہ کیا آب جھاڑو جلدی لگاتی ہون کیونکہ اب گرمی زیادہ ہوگئ ہے اس لیے باہر بھی نکلنے کو دل نی کرتا کمرے سے اور پھر میں نے امی سے پوچھا کے سالن میں کیا بناؤ پھر میں نے سالن بنایا اور امی نے روٹی پکائی اور پھر میرا چاچو آگیا اس کے ساتھ میں چلی گئ کزان کے گھر وہاں جا کر میں نے اپنی کزانوں سے کچھ دیر بیٹھ کر باتیں کی اور ساتھ ہی گھر ہے اس لیے چلی گئ انکو بولا کے لے کے آئی آج گھر کی صفائیاں کر رہے ہیں اس لیے پھوپھو کو بولا کے آئے امی کی مدد کرنے امی نے اور میری پھوپھو نے گھر کی صفائیاں کی میں نے اور میری سسٹر نے برتن دھوئے اور اور پھر کمرون میں سیٹ کر کے رکھے
اج میں بہت تھکی ہوئی ہون کیونکہ آج گھر کے بھی سارے کام کیے اور سالن وغیرہ بھی بنایا پہلے اتنے نی کرتی
اج کرنے پڑھ گئے عادات نی ہے نا زیادہ کام کرنے کی اس لیے
اج تھوڑی مشکل ہو رہی تھی اور اس کے بعد کھانا کے لیٹ گئ اور آن لائن کپڑے دیکھے منگوانے کے لیے پسند کیے اور پھر میں سوگی اور اب 5بجے اوٹھی اور نماز پڑھی عصر کی جلدی جلدی پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ
اور پھر میں چاول بنانے لگ گئ سب کہہ رہے تھے
کہ آپ کے ہاتھ کے چاول کھانے کا دل ہے
میں نے چاول بنائے میں نے مجھے آلو والے چاول
بہت پسند ہیں اس لیے میں نے آلوں والے چاول
بنائے اور ساتھ میں کچھ فوٹوگرافی بھی کی
جو آپ دیکھ سکتے ہیں
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی
Yumss chawal
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah kia tasverrain banai hy or chawalon me ak paoo ghost lay kay dal deti ziada ni tu mazy kay banty
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nh g hmny shoqia bnay Hain achy lgty Hain asay hi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mujhy apki diary bhot achi lagi😍
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit