#club75||The beautiful diary game By @tanzilasarwar. 4-03-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے

سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس

نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

میری آج کی ڈائری

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز
روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی
اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدکیا میں نے سردی بہت زیادہ تھی تو سردی کی وجہ سے میرے ہاتھ کانپ رہے تھے تو میں نے سوچا کہ لیٹ جاؤ لیٹ گئ اور پھر کچھ دیر پڑی رہی اور پھر اوٹھی اور ناشتہ کیا اور پھر میں نے جھاڑو لگایا اور پھر میں نے ڈسٹینگ کی اور پھر منہ ہاتھ دھو کر اکے دھوپ میں بیٹھ گئ اور پھر میں نے امی سے پوچھا کے سالن میں کیا بناؤ پھر میں نے سالن بنایا اور امی نے روٹی پکائی اور پھر میرا چاچو آگیا اس کے ساتھ میں چلی گئ کزان کے گھر وہاں جا کر میں نے اپنی کزانوں سے کچھ دیر بیٹھ کر باتیں کی اور پھر آج شادی پر جانا تھا اس لیے شادی پر جانے کے لیے تیار ہونے لگ گئ ہم۔سب تیار ہو کر ہم چلی گئ وہاں جاکر سب کو ملی اور میری دوست ہمارے لیے پیپسی لے آئی میری بیسٹ فرنڈ کی شادی تھی اس لیے وہاں گئ اور ہم نے بہت انجوائے کیا اس لیے میں میں پوسٹ بھی نی لگا سکی رات کو اس پر مہندی لگائی اور اس نے میری ہاتھ پر اپنا اور میرا نام لکھا اب اس کی شادی ختم ہو گی اور ہم گھر آگئے گھر آکر آرام سے بیٹھ کر پوسٹ لکھ رہی ہون😂😂

IMG20220302222117.jpg

IMG20220302141336.jpg

IMG20220302141333.jpg

IMG20220302222113.jpg

IMG20220302222123.jpg

تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

آمین ثم آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

Hello there!
I just checked your account and saw that you have not powered up anything since last one month hence you are not part of #club5050 and I am removing your badge until you power up something and be eligible for club5050.

Bhot achi photography ki hy

بہت اچھی مہندی لگائی

Thank you

Loading...

Aha achi photography ki

Have a wonderful dairy game
I really like your work