I hope you are all well in your life I got up early in the morning and prayed and read the Qur'an I should start my morning with the remembrance of God I start my morning with God I do it by name. After praying and reciting the Holy Quran, I had breakfast. My mother made breakfast and then I left after breakfast. Now I have to go to the center in a hurry. As soon as she arrived she greeted everyone and then removed the chairs to help her aunt in the center. The aunt swept the floor and then me and a friend of mine said to our aunt, "You sweep the ground from outside and we put the chairs and the machines." I put it in the same place again and then I spoke to all the girls and they all listened to me and then I also finished my work and then I took a break and ate something and then started working and then at 10:30 minutes. Holiday was over and then I came home. I came home and fell asleep. I had to go again and then came back home and started writing postsاسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہونگے میں صبح سویرے اوٹھی اور نماز پڑھی اور اور قرآن پاک پڑھا اپنی صبح کی ابتدا اللہ پاک کے زکر سے کرنی چاہیے میں اپنی صبح کی ابتدا اللہ پاک کے نام سے کرتی ہوں میں نماز اور قرآن پاک کی تلاوت کر کے میں نے ناشتہ کیا امی نے ناشتہ بنایا اور پھر میں ناشتہ کر کے چلی گئ سنٹر اب جلدی جانا ہوتا ہے اس لیے جلدی جلدی تیار ہوئ سنٹر جانے کے لیے اور پھر سنٹر گئ سنٹر جیسے پہنچی سب کو سلام کیا اور پھر سنٹر والی خالہ کی مدد کی کرسیاں آگے سے ہٹائی خالہ نے جھاڑو لگایا اور پھر میں نے اور ایک میری دوست نے ہم نے خالہ کو کہا آپ باھر سے گراؤنڈ سے جھاڑو لگایا اور ہم نے کرسیاں اور مشینوں کو دوبارہ اوسی جگہ جوڑ کر رکھا اور پھر سب لڑکیوں کو بولیا اور سب اپنا اپنا کان کرنے لگی اور پھر میں نے بھی اپنا کام مکمل کر لیا تھا اور پھر بریک ہوئ اور چیز لی کھائ اور پھر کام کرنے لگ گئ اور پھر 10:30منٹ پر چھٹی ہوگئ اور پھر میں گھر آگئ گھر آکر سو گئ اور پھر سوکر اوٹھی تو کزان کے گھر جانا تھا انکا ختم تھا قرآن پاک کا وہاں گئ اور وہ مجھے گھر سے لینے آئ پھر جانا پڑا مجھے اور پھر گھر واپس آئ اور پوسٹ لکھنے لگ گئ I started writing Aamir's story again. He was in jail. He was very tense. He went crazy due to this trauma. His mother was also very upset and his grandson was also ill. The doctor had treated him. The family was very impressed with her, especially when her mother found out that she would be in a state of shock. On the other hand, her grandson's tetanus and her doctors treated her with great difficulty. He was not his own. He stood on his feet a year later. He started walking. Then Amir was treated. However, he did not recover. He remained in jail for 15 years. Then his family appealed for his sentence to be reduced. He had killed him and sent peace to his family two or three times after talking about peace with his family members. However, he did not accept it. But he is not well. When he returned home, his sister-in-law used to fight him with the magic of words."He also injured his brother. He spoke because the person he killed was his cousin. Aamir used to go out of the house for three days. He did not know anything.پھر عامر کی کہانی لکھنے لگے گی اس نے خود جیل میں خود کو بہت ٹینشن کہا تھا کہ وہ خود بھی اس سے دور ہو گئی تھی امی بہت پریشان تھی تھی اور دوسرا اس پوٹا بھی بیمار تھا جس نے ڈاکٹر کو لاعلاج کر دیا تھا۔ گھر والوں نے خاص طور پر جب اس کی والدہ کو پتا لگا رہی تو اس نے کہا کہ اس وقت کسی ڈاکٹر کا کوئی ڈاکٹر نہیں تھا جس کا علاج اس کے جسم کے اندر تھا۔ یہ تو نہیں ہے ، لیکن سال کے بعد اس نے خود کو چھوڑنا شروع کیا تھا ، لیکن وہ 15 سال کی جیل میں رہ گیا تھا ، اس گھر میں خود ہی اس کی سزا کم تھی۔ قتل کیاتھا اس اگور کے لوگوں نے یہ بات بتائی ہے کہ دو تین فرعیں قومواولوکواکٹاکرکے انکےگھرمیلہ بھیجا پھربھی وہ نہیں مانے پِیر کے ساتھ ے مشکل سے مانے کےدس لاکھ صلح کی انکی رضا مندی ہے۔ سے لیکن وہ بلکل ٹھیک نہیں تھا جب گھر واپس آیا اپنے بھائی کو بھی اس نےزخمی کردیا تھا اسنے کلام اس لئے کی تھی کیونکہ جسکواسنے قتل کیا تھا وہ اس کاکذن تھا عامر تین تین دن گھر سے باھر نکل جاتاتھا اس کو کچھ پتہ نہیں ھو تاگھر والےاس کو ڈھونڈ تےرھتےپھرکچھ دنوں بعد اس کاپتہ چلتاتھا تو بھابی نے اس پر کلا کا جادو کیا تھا۔
Two lives have been ruined because of this one girl and she is happy in her own life now she has a son too may Allah keep her happy too may Allah bless this day let no one see Aamir make these pictures today may Allah guide every one of my brothers And save them from these evil deedsدو زندگیاں برباد ہوگئ اس ایک لڑکی کی وجہ سےاور وہ خود اپنی زندگی میں خوش ہے اب اس کا ایک بیٹا بھی ہے اللہ اسکو بھی خوش رکھے اللہ پاک یے دن کسی کو نا دیکھاےعامر کی یے اج کی تصویریں بنائی اللہ میرے ہر بھائی کو ھدایت دے اور ان برے کاموں سے بچاے
v
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit