میری آج کی مصروفیات

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

صبح بخیر اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین

السلام علیکم سنو جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے میں بھی اللہ الحمد للہ ٹھیک ہوں ہو امید ہے آپ سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی کی اور پھر پھر ناشتہ کیا کیا اور پھر آج اتوار کا دن تھا تھا جلدی جلدی کام ختم کیے کیے اور پھر آج ہم نے نے اپنی کزن کے گھر جانا تھا کیونکہ اس کے بھائی کی شادی کی تیاریاں کرنی تھیں سارے کار کے کام گھر کے ختم کرکے میں نے امی کو بولا کہ ہمیں چھوڑ آئیں بھائی کے گھراور پھر مین وہاں خیر خیریت سے پہنچ گئی اور میں نے اپنی کزن کو ملی اور پھر میں اور میری کزن میں مل کر کر سارے کام ختم کیے آئے اور پھر ہم شاپنگ کرنے کے لیے چلے گئے گئے وہاں سے ایک لینگا لینے گئے بڑی مشکل سے ملا بارہ ہزار کا ہم نے لگا لیا وہاں سے دلہن کے لیے آئے اور پھر ہم گھر آگئے گئے گھر آکر کر کر میں نے کچھ فوٹوگرافی کی لینگے کی جو کہ میں آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کر رہی ہوں

IMG20210922122648.jpg

IMG20210922122803.jpg

IMG20210922122808.jpg

اور پھر میں نے اور میری کزن نے مل کر سب چیزیں سمیٹ کر رکھی اور پھر میری اور بھی کزانیں آگئ پھر ہم سب نے مل کر صفائیاں کی انکے گھر اور پھر کچھ دیر بعد میری کشان پانی بنا کر لے آئ شربت جام شریئں کا پانی پیا ٹھنڈ ٹھنڈا بہت مزا آیا اور شربت پیانا ہمارے لیے بہت مفید ہوتی ہیں پانی کی کمی کو پورا کرتی ہے شربت اور ساتھ ہی پیتے ہی ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے اس کا ذائقہ بھی بہت مزے کا ہوتا ہے پیتے ہی میدے میں ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے آج پھر ہم سب نے شربت پی میری کزانوں نے تھکاوٹ دور کرنے کہ لیے پھر مین نے کچھ فوٹوگرافی کی اور پھر کاموں میں مصروف ہون گئے

IMG20210926104155.jpg

IMG20210926104143.jpg

IMG20210926104146.jpg

پھر ہم۔نے پانی پی کر کاموں میں مصروف ہو گئے مین نےاور میری کزن نے مل کر برتن دھوئیں اور ہمارا تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ لگا ہے برتن دھونے میں برتن دھو کر میری۔ نے چاول بنائے اور پھر ساتھ ہی ہم نے میوزک بھی لگا دیا اور سب نے مل کر چاول کھائے خوب انجوائے کیا بہت مزا آیا ہمیں
IMG20210926134613.jpg

IMG20210926134615.jpg

چاول کھا کر پھر ہم کچھ دیر بیٹھ کے گپ شپ لگائیں آئی اور پھر میری کزن نے چائے بنائی جائے گی اور پھر ہم گھر واپس آ گئے گھر واپس آ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کمرے میں آرام سے بیٹھ کر پوسٹ لکھنے لگ گئ امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ بہت پسند آئیں گی اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Good work👍🏻

aj to apny bhot enjoy kea wao aur testy chawal bhi khye

آپ نے ڈاہری اچھی لکھی ہے، اس میں املا الفاظ کی غلطیاں ہیں۔ پڑھنے کے دوران محسوس ہوتی ہیں۔ آپ نے تصاویر اچھی بنائی ہیں۔ شادی کی خوشیاں اللہ مبارک کرے

Achi diary likhi h

آپ نے دلہن کے لیے لہنگا بہت خوب صورت لیا ہے

bht achi photography ki h