بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا میں نے تو میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں بستر میں لیٹنے گئ اور پھر اللہ کے حضور تسبیح پڑھتی رہی اور پھر کچھ دیر موبائل استعمال بو اور کچھ دیر بات چیت کی اور پھر امی نے بولا کے اٹھو اور ناشتہ کر لو تو پھر میں اٹھی اور ناشتہ کرنے لگ گئ اور پھر اس کے بعد کیا برتن دھوئے اور پھر میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور سنٹر چلی گئ کیونکہ میں بیوٹشن کا کورس کر رہی ہون پھر واپسی پر میری دوست کی برتھڈے تھی اور اس کی میرج انورسی تھی انہوں نے انوایٹ کیا وہاں گئ اس کی برتھڈے سلبریٹ کی ہم نے بہت مزا آیا بہت انجوائے کیا پھر اب سارے کام ختم کر ک لیٹی ہون تو دل کر رہا تھا پوسٹ لگانے کو تو لگا دی بہت مصروفیات ہیں اس وجہ سے پوسٹ نی لگا پاتی جو پوسٹ ابھی لکھ کے لگ گئ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی
Peace be upon you
@tanzilasarwar
God willing, I really like this post, there are very good pictures that you posted
Take care of yourself
Thank you ⛼
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you so much 🥰
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
welcome back to steemit and hope you will enjoy again steemit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u sir ☺️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
se ve muy deliciosa leche, y tu todo el día estuvo muy ocupado
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit