بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
دعا ہے اللّه پاک اس پاک با برکت مہینے کے صدقے آپ کی زندگی کو ہر طرح کی پریشانی سے ،مصیبت سے ، بیماری سے اور محتاجی سے محفوظ فرماے اور تا قیامت آپ کی عزت اور ایمان کی حفاظت فرماۓ ﷲ اس میہنے کے صدقے ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گُناہ معاف فرما آمین یارب العالمین
میری آج کی ڈائری
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور رمضان المبارک کا مہینہ ہے تو سب عبادت میں مشغول ہو نگے سب روزے رکھ رہے ہونگے میں تو سیدھی بات بتاؤ بہت بزی تھی شادی کی شاپنگ میں روزے نی رکھ سکی اب باقی رکھوں گی انشا اللہ کل ہم بہت زیادہ بزی تھے شاپنگ کرنے گئے میانوالی کل کیا کافی دنوں سے شروع ہیں شاپنگ کرنے میں گرمیوں میں تو گھر سے باہر نکلنا بھی اتنا مشکل لگتا ہے اب کیونکہ اب گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے ہم کل کالاباغ گیے برتن وغیرہ لینے تھے وہ لیے بہت دیر ہوگی کزانوں تھی سب گئے ہیں جنہیں بھوک لگ گئ ہم سب نے پیزا منگوایا پیزا کھایا اور گھر آگئے گھر آتے وقت واپسی ٹائم ہماری گاڑی خراب ہوگی پھر گاڑی والا ہمارا اپنا رشتے دار تھا تو اس نے کہا کے سب اترو اور گئے اور شکر ہے وہاں چھوٹا سا پارک تھا ہم وہی بیٹھ گئے ہم نے وہاں پر تصویریں بھی بنائی اور وڈیوز بھی بہت انجوائے کیا بہت مزا آیا ہمیں ہمارا یاد گار سفر بن گیا وہاں سب کزانوں کی اور اپنی ساری فیملی کی تصاویریں بنائی اور پھر گھومتے رہے پھر گاڑی سیٹ ہو کر آگئ ہم جلدی سے اکر گاڑی میں بیٹھ گئے اور پھر وہاں سے سوانس پر گئے ہم نے اپنی کزانوں کو وہاں اتارا پھر موچھ رکے وہاں پر بھی اتارا کزانوں کو پھر ہم اپنے گھر گئے خیر سے اور پھر گھر آئے تو مہمان آئے ہوئے تھے میری خالہ اور ماموں ان کے پاس بیٹھے اور ان کو اپنی کی ہوئی شاپنگ دکھائی اور پھر ہم گھر لیٹ آئے تھے امی نے سب کام کر رکھے تھے اللہ پاک میری امی کو خوش رکھے اور لمبی زندگی ہوس آمین ثم آمین
یہ تھی میری کل کی ڈائری امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو پسند آئی ہو گی اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Bhot pyrii jga h ye
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
your day was beautiful and enjoy life,
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit