I got up early in the morning and prayed and recited the Qur'an and then had breakfast and then did the housework and washed the dishes first and then washed the dishes. I was the first to cut clothes
... cut frock
First I took two meters of fabric and then one meter of it was a shalwar kameez and a cut frock for sewing
اسلام علیکم آپ سب ٹھیک ہو گئے میں صبح سویرے اُٹھی ہو اور نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر ناشتہ کیا اور پھر گھر کے کام کاج کیے اور پہلے برتن دھوے اس کے بعدسالن بناےپھرامی نے روٹی بنای اور میرے کپڑے پڑے تھے کچھ سلائی کرنے والے کپڑوں کی کٹنگ کی سب سے پہلے میں نے
۔۔۔۔۔کٹ والا فراک۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے میں نے کپڑے لیا دو میٹر اور پھر اس سے میں سے ایک میٹر شلوار کا کپڑا تھا اور ایک کٹ والا فراک سلائی کرنے کے لیے تھا
Cutting method
First I measured the fabric and then first cut the front of the cut frock and measured its length and width and then I took the length of the 12 inch frock, turned the next turn and took the width of 38 inches wide. Lee because the next turn was to make a cut and give choices
۔۔۔۔۔۔کٹنگ کا طریقہ۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے میں نے کپڑوں کا ناپ لیا اور پھر سب سے پہلے کٹ والے فراک کے اگلے پھر کی کٹنگ کی اور اس کی لمبائی چوڑائی ناپی اور پھر 12انچ فراک کی لمبائی لی اگلے پھیر کی اور 38انچ چوڑائی لی اگلے پیھر کی لمبائی کی چوڑائی زیادہ لی کیونکہ اگلے پھیر میں کٹ لگانا تھا اور چونٹس دینے تھے
And then the backside cutting, the backside cutting
اور پھر بیک سائڈ کی کٹنگ کی بیک سائڈ کی کٹنگ پہلے
And then I took the length of the belt 14 inches and then I measured the width of the belt 10 inches. I measured the length and width of the belt and then I measured your length and width of the shoulder. The length was 16 inches, 15 inches because one inch goes into the stitches. I measured the length and width and I did the cutting.
اور پھر پیٹی کی لمبائی 14انچ لی اور پھر میں نے پیٹی کی چوڑائی 10انچ لی پیٹی کی لمبائی چوڑائی ناپ کر میں نے پھر تیرے نا ناپ لیا اور کندھے کی لمبائی چوڑائی ناپ لیا کندھے کی چوڑائی 3انچ لی اور کندے کی۔ لمبائی 16انچ لی تھی 15انچ کیو نکہ ایک انچ سلائی میں اجاتا ہے لمبا ئ چوڑائی نا پ کر میں نے کٹنگ کر لی
And then I started sewing.
اور پھر سلائی کرنے لگ گئ میں کپڑے میں پہلے اگلے پچھلے پھیر پر پئپنگ لگائ میں نے اور پھر
And then I sewed. I cut the frock and cut it in half and sewed it in half and got busy with the housework. Then my cousins said, Before I started sewing, I prayed Asr and then I started sewing. I was sewing clothes in the fabric. When I sat down to sew the clothes, I didn't even know the time. So I had to sew a cut frock and set the neck of the backside of some photography. I sewed the whole frock and shalwar kameez. I did the photography and then I started making post bread. Everyone made bread and ate it. And I ate too and then I started writing the post. I hope you all will like my post today. May Allah keep you all safe and sound. Amen and Amen.
واسلام
ا
اور پھر میں نے سلائی کر لیا میں نے کٹ والا فراک اور آدھا کیا اور آدھا سلائی نی کیا اور گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئ پھر میری کزانوں نے سب کہا کے رکھو ابھی کپڑے اور ہمارے ساتھ بیٹھو پھر انکے ساتھ بیٹھ گئ اور پھر عصر ٹائم سلائی کیے سلائی کرنے سے پہلے میں نے نماز پڑھی عصر کی اور پھر سلائی کرنے لگ گئ کپڑے میں کپڑے سلائی کر رھی تھی کپڑے سلائی کرنے بیٹھے تو ٹائم کا پتہ بھی نی چلا گزر جاتا ہے جلدی جلدی آج پوسٹ لگانے کے لیے جلدی آج سلائی کرنے تھے اس لیے کٹ والہ فراک سلائی کرکے میں نے کچھ فوٹوگرافی کی بیک سائیڈ کے گلے کو سیٹ کرنا تھا میں پورے فراک اور شلوار کی کی سلائی کر کے میں نے فوٹو گرافی کی اور پھر پوسٹ روٹی بنانے لگ گئ روٹی بنا کر سب نے کھائ اور میں نے بھی کھای اور پھر میں پوسٹ لکھنے لگ گئ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ بہت پسند آئے گی اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
واسلام
Very good photography that you are working very hard and may Allah Pak make you successful
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
it is excellent work, you have great skills , you work is brilliant, nice teaching , you taught in this post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
fork k rung bht narla he ma ny acha lga hay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you so much for commenting on my dear brothers and Sir Yousaf haroon
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
wow frock - ap kis juga raytay hoo -ap ki bhut ache cutting Amazing
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit